• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کر کی خوشی مناتے ہوئے عمران خان کے حق میں نعر ے لگائے ۔ سپریم کورٹ کے پانامہ فیصلے میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ لیہ میں ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ملک ہاشم حسین سہوکے دفتر میں فیصلے کے بعد مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر مہر ثناء اللہ واندر اور آئی ایس ایف کے کارکنان نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔لدھانہ میں پی ٹی آئی رہنما مہر شاہد اقبال میلوانہ، اللہ نواز کلیہ ، محمد اعظم سوکی کی قیادت میں پارٹی کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے نواز شریف اور کرپشن کے خلاف نعرے لگائے۔ کوٹ سلطان میں پی ٹی آئی رہنما مہر اصغر پپو ونجھیرہ، انصا ف یوتھ ونگ کے رہنماؤں ملک ابوذر منجوٹھہ، شانی خان دستی سمیت کارکنا ن کی بڑی تعداد نے پاناما فیصلے کو سراہتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پی پی پی رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل ،بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات ، ملک نیا زجکھڑاور بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے

Next Post

Shehbaz Sharif most likely candidate to be next prime minister: sources

Next Post
Shehbaz Sharif most likely candidate to be next prime minister: sources

Shehbaz Sharif most likely candidate to be next prime minister: sources

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کر کی خوشی مناتے ہوئے عمران خان کے حق میں نعر ے لگائے ۔ سپریم کورٹ کے پانامہ فیصلے میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ لیہ میں ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ملک ہاشم حسین سہوکے دفتر میں فیصلے کے بعد مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر مہر ثناء اللہ واندر اور آئی ایس ایف کے کارکنان نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔لدھانہ میں پی ٹی آئی رہنما مہر شاہد اقبال میلوانہ، اللہ نواز کلیہ ، محمد اعظم سوکی کی قیادت میں پارٹی کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے نواز شریف اور کرپشن کے خلاف نعرے لگائے۔ کوٹ سلطان میں پی ٹی آئی رہنما مہر اصغر پپو ونجھیرہ، انصا ف یوتھ ونگ کے رہنماؤں ملک ابوذر منجوٹھہ، شانی خان دستی سمیت کارکنا ن کی بڑی تعداد نے پاناما فیصلے کو سراہتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.