• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پی پی پی رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل ،بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات ، ملک نیا زجکھڑاور بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پی پی پی رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل ،بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات ، ملک نیا زجکھڑاور بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے

لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل، بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا۔ بنی گالا میں ملاقات کے دوران سابق ایم این اے ملک نیا زجکھڑ، ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیر رفاقت گیلانی کو خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی کے لئے خدمات سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے پیر رفاقت گیلانی نے کہا کہ ملک سے کرپشن، رشوت کے خاتمے سمیت ملک کوترقی یافتہ بنانے کے وژن کے ساتھ ہیں اور ہر موقع پر پارٹی کے لئے بڑھ چڑھ کر خدمات سرانجام دیں گے۔ یاد رہے کہ پیر رفاقت گیلانی کچھ عرصہ قبل سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کی لیہ آمد کے موقع پر منعقدہ جلسے میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور بعدازاں آزاد حیثیت سے یونین کونسل کے چیئر مین منتخب ہوئے۔ پیر رفاقت گیلانی لیہ شہر سے صوبائی حلقہ پی پی 266سے امیدوار ہیں اور سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ کے ساتھ پینل بھی بنا چکے ہیں۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔عدالتی بیلف کو زخمی کرنے پرتحصیلدار کے خلاف عدالتی حکم پر ایف آئی آر درج

Next Post

لیہ ۔نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل، بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا۔ بنی گالا میں ملاقات کے دوران سابق ایم این اے ملک نیا زجکھڑ، ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیر رفاقت گیلانی کو خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی کے لئے خدمات سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے پیر رفاقت گیلانی نے کہا کہ ملک سے کرپشن، رشوت کے خاتمے سمیت ملک کوترقی یافتہ بنانے کے وژن کے ساتھ ہیں اور ہر موقع پر پارٹی کے لئے بڑھ چڑھ کر خدمات سرانجام دیں گے۔ یاد رہے کہ پیر رفاقت گیلانی کچھ عرصہ قبل سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کی لیہ آمد کے موقع پر منعقدہ جلسے میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور بعدازاں آزاد حیثیت سے یونین کونسل کے چیئر مین منتخب ہوئے۔ پیر رفاقت گیلانی لیہ شہر سے صوبائی حلقہ پی پی 266سے امیدوار ہیں اور سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ کے ساتھ پینل بھی بنا چکے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.