• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی کاشاندار استقبال ،پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی حلقہ 266سے الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ رفاقت گیلانی

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی کاشاندار استقبال ،پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی حلقہ 266سے الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ رفاقت گیلانی

لیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی کا چوک اعظم میں تحریک انصاف کا شاندار استقبال، کارکنان نے ہار پہنائے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اسلا م آبا د بنی گالا سے واپسی پر تحریک انصاف ، یونائیٹڈ فرینڈز کیبنٹ کے کارکنان نے پیر رفاقت علی گیلانی کا چوک اعظم میں مینار چوک پر استقبال کیا۔ کارکنان نے پیر فاقت گیلانی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے۔ بنی گالا میں شمولیت کے بعد واپسی پر رفاقت گیلانی کے استقبال کے لئے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلے لیہ سے چوک اعظم پہنچے۔ کارکنان گونواز گو کے نعر ے لگاتے رہے اور ڈھول کی تھاپ پر جھمریں ڈالتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف پیر رفاقت گیلانی نے کہا کہ عمران خان ملک میں امیدکی واحد کرن ہیں جن کا ساتھ دینے کے لئے پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔ رفاقت گیلانی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی نئے پاکستان کی تحریک نے انقلاب برپا کر دیا ہے جس سے جھوٹ ، فریب، کرپشن ، رشوت کی سیاست کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر لیہ شہر کے صوبائی حلقہ 266سے الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے۔ استقبالیہ جلوس میں چیئر مین یونین کونسل بیٹ وساوا شمالی سردار سبط الحسنین خان تنگوانی، وائس چیئر مین یوسی سمرا نشیب زمان خان مگسی، ملک اسامہ جکھڑ، ملک علی جکھڑ،حاجی احمد کلاسرہ، رانا محمد سرفراز سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 15، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریا کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن .. رپورٹ ۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی کا چوک اعظم میں تحریک انصاف کا شاندار استقبال، کارکنان نے ہار پہنائے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اسلا م آبا د بنی گالا سے واپسی پر تحریک انصاف ، یونائیٹڈ فرینڈز کیبنٹ کے کارکنان نے پیر رفاقت علی گیلانی کا چوک اعظم میں مینار چوک پر استقبال کیا۔ کارکنان نے پیر فاقت گیلانی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے۔ بنی گالا میں شمولیت کے بعد واپسی پر رفاقت گیلانی کے استقبال کے لئے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلے لیہ سے چوک اعظم پہنچے۔ کارکنان گونواز گو کے نعر ے لگاتے رہے اور ڈھول کی تھاپ پر جھمریں ڈالتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف پیر رفاقت گیلانی نے کہا کہ عمران خان ملک میں امیدکی واحد کرن ہیں جن کا ساتھ دینے کے لئے پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔ رفاقت گیلانی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی نئے پاکستان کی تحریک نے انقلاب برپا کر دیا ہے جس سے جھوٹ ، فریب، کرپشن ، رشوت کی سیاست کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر لیہ شہر کے صوبائی حلقہ 266سے الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے۔ استقبالیہ جلوس میں چیئر مین یونین کونسل بیٹ وساوا شمالی سردار سبط الحسنین خان تنگوانی، وائس چیئر مین یوسی سمرا نشیب زمان خان مگسی، ملک اسامہ جکھڑ، ملک علی جکھڑ،حاجی احمد کلاسرہ، رانا محمد سرفراز سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.