• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریا کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن .. رپورٹ ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2017
in کالم
0
کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریا کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن  ..  رپورٹ ۔ انجم صحرائی

تحصیل کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن
دریائے سندھ کے کٹاؤ سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم 

رپورٹ ۔ انجم صحرائی
۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع لیہ کے دیگر نشیبی علاقوں کی طرح تحصیل کروڑ کے نشیب کے مو ضع راکھواں میں بھی دریائے سندھ کا بد ترین کٹا ؤ جاری ہے ، مو ضع راکھواں یو نین کو نسل واڑہ سیہڑاں کا ایک بڑا مو ضع تھا ، تھا اس معنی میں سر کار کے ریکارڈ میں اس مو ضع کا رقبہ 6500 ایکڑ کے قریب ہوا کرتا تھا جو دریا سندھ کے کٹا ؤ کے سبب 1800/ 2000ایکڑ کے قریب رہ گیا ہے ۔ سال 2010 کے سیلاب نے اس علا قہ میں بڑی تبا ہی مچا ئی لیکن کئی سا لوں سے ہو نے والے کٹا ؤ نے کروڑ مو ضع راکھواں کی کئی بستیاں اجاڑ دیں ہزاروں ایکڑ رقبہ دریا نگل گیا سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے اور اس وقت دریا کے کٹا ؤ نے مو ضع رکھواں کی بستیوں بستی ٹو ٹن والا اور بستی جمعہ کو اپنا ہدف بنا یا ہوا ہے ۔
پروگرام دریائے سندھ کے کٹاؤ سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ ہم نے آ ج اتوار کا دن مو ضع رکھواں کے پتن پر دریا ئی کٹاؤ کے متا ثرین کے سا تھ گذارا ۔ میں اور میرے دوست صبح ساڑھے نو بجے کے قریب مو ضع رکھواں پہنچے اور دوپہر دو بجے تک ہم نے دریا ئی کٹاؤ کا جائزہ لیا ، متا ثرین سے اظہار یکجہتی کیا ۔ ملاقات کے دوران سندھ وسیب فورم کے جزل سیکرٹری محمد اشرف نے ہمیں بتایا کہ اس وقت بستی کھائی سے مو ضع شیہں والا تک کٹا ؤ زوروں پر ہے ہمارے استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ یہ علاقے مو ضع راکھواں کے ملحقہ دریائی علاقے ہیں اشرف نے بتایا کہ گذ شتہ دو تین دنوں کے دوران پچاس ، ساٹھ گھر دریا برد ہو ئے اور بیس سے زیادہ دو سو سے زائد افراد کو نقل مکانی کر نا پڑی ، اشرف نے بتایا کہ ابھی کل ایک مسجد بھی دریا کے کٹاؤ کے سبب شہید ہو ئی ۔ بستی جمعہ کے قریب شدید دریا ئی کٹاؤ کے ایک پوا ئنٹ پرہماری ملاقات محمد حسین مرا ثی متا ثرہ بے گھر شخص سے ہو ئی جس کے خاندان کا بارہ ایکڑ سے زیادہ رقبہ دریا برد ہو چکا تھا اور باقی جو چند کنال بچا ہوا تھا وہ اس کے سامنے دریا نگلنے کے لئے بے تاب تھا۔ میں نے محمد حسین سے پو چھا کہ رقبہ دریا برد ہو گیا ہے اب تم کیا کرو گے تو اس نے کہا اللہ مالک ہے ، وہیں میری ملاقات عبد الرزاق درکھان اور اس کے بھائی سے ہو ئی جن کا ستر ایکڑ سے زیادہ رقبہ دریا برد ہو چکا ہے۔ میرے استفسار پر عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ "کو ئی نہیں آ یا کسی نے حال نہیں پو چھا "۔
ہم نے بستی ٹو ٹن میں دریا کٹا ؤ کے متا ثرہ بے گھر لو گوں کے خیمے لگے بھی دیکھے وہاں ہماری ملاقات عا شق حسین مو چی ، محمد رمضان ٹو ٹن سے بھی ہو ئی جنہوں نے دریائی کٹا ؤ سے پیدا ہو نے والی مشکلات پرہماری رہنمائی کی ۔
ضلعی ڈیسزاسٹر منیجمنٹ تنظیم کے چیئر مین نذیر سیہڑ کی رائے تھی کہ اس وقت دریا ئے سندھ کی چوڑائی 16کلو میٹر کے لگ بھگ ہے جس میں سے 5/7 کلو میٹر رقبہ خشک ہے اگر دریا کو چینلائز کر لیا جائے اور اس کے کناروں کو پختہ کر کے اسے ایک محفوظ آ بی گذر گاہ دے دی جائے تو یہ خشک علاقہ دریائی کٹاؤ کے بے گھر متا ثرین کو مل سکتا ہے ۔
دریائے سندھ کے بد ترین کٹا ؤ کے اس علاقہ میں دریا کے با لکل قریب تھوڑے ہی فا صلہ پر ہم نے دیکھا کہ وہاں گورٹمنٹ کے سکول میں کمروں اور سکول کی چار دیواری پر بڑی تیزی سے کام ہو رہا ہے
یہ بات ہمارے لئے حیران کن تھی جس علاقہ کے لوگ دریا کے کٹاؤ سے نقل مکانی پر مجبور ہیں وہاں سکول میں تعمیر کا کام جاری ہے جب کہ اند یشہ ہے کہ کٹاؤ جس رفتار سے ہو رہا ہے اس سے زیر تعمیر سکول کی بلڈ نگ بھی دریا برد ہو نے کا اند یشہ ہے ۔ اگر ایسا ہوا تو زیر تعمیر سکول کے لئے مختص رقم بھی دریا برد ہو جا ئے گی ۔
ایک اورقا بل ذکر عمارت یہاں کا شادی ہال اور انتظار گاہ ہے سرکار کی طرف سے بناےء جانے والی یہ عمارتیں ایک زمیندار کے مزارعوں اور ملازمین کے قبضہ میں ہیں ۔ یہ شادی ہال اور انتظار گا ہیں یقیناًضلع کو نسل کے پرا جیکٹ ہوں گے لا کھوں کے یہ پرا جیکٹ اجڑے پڑے ہیں انہیں دیکھ کر اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ قو می خزا نے سے ہمارے نما ئند گان کیسا حسن سلوک کرتے ہیں ۔
دریا برد ہو نے والے متا ثرہ خاندانوں کی کہا نیاں تقریبا سبھی کی ایک سی ہیں ، خا ص طور وہ لوگ جو ایک ایکڑ یا چند ایکڑ کے مالک تھے اور اہنی زمینوں پر مال مویشی پال کر اور فصلیں اگا کر اپنا پیٹ پا لتے تھے ان کی کیفیت کو محسو س کیا جا سکتا ہے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
پتن را کھواں پر ہو نے والے اس شدید کٹاؤ پر بھی ذمہ دار ادروں کی کار کر دگی بہر حال ایک سوال ہے کہ یہاں تو ہمیں نہ پتھر نظر آ یا اور نہ ہی پتھر ڈالنے والے ، میرے اس سوال پر کہ کیا ممبران اسمبلی یہاں آ ئے تو مجھے بتایا گیا کہ ایم این اے صاحب آ ئے تھے اور دعا دے کر چلے گئے ، یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ یہ علاقہ سردار شہاب الدین سیہڑ ایم پی اے کا آ بائی علاقہ ہے ان کی اپنی زمینیں دریا برد ہو رہی ہیں مگر دریا کے متا ثرین نو حہ کناں ہیں کہ کو ئی سنتا ہی نہیں ۔۔۔
دریائے سندھ کے کٹاؤ اور کٹاؤ سے متا ثرین کے یہ نا گفتہ بہہ حالات کو دیکھ کر ہم ایک بار پھر ھکومت پنجاب اراکین اسمبلی اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ داران سے گذارش کریں گے کہ بے گھر متا ثرین کی آ باد کاری کے مسئلہ کو تر جیحی بنیا دوں پر اپنے ایجنڈے کا حصہ بنا ئیں ۔۔ اور تحصیل کروڑ کے نشیب میں دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرہ خاندا نوں کی بحالی ، آ باد کاری اور بھلائی کو یقینی بنا ئیں۔۔۔

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

لیہ ۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی کاشاندار استقبال ،پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی حلقہ 266سے الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ رفاقت گیلانی

Next Post

Thanksgiving day: PTI draws huge crowd after Nawaz Sharif’s ouster

Next Post
Thanksgiving day: PTI draws huge crowd after Nawaz Sharif’s ouster

Thanksgiving day: PTI draws huge crowd after Nawaz Sharif’s ouster

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

تحصیل کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن دریائے سندھ کے کٹاؤ سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم 

رپورٹ ۔ انجم صحرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع لیہ کے دیگر نشیبی علاقوں کی طرح تحصیل کروڑ کے نشیب کے مو ضع راکھواں میں بھی دریائے سندھ کا بد ترین کٹا ؤ جاری ہے ، مو ضع راکھواں یو نین کو نسل واڑہ سیہڑاں کا ایک بڑا مو ضع تھا ، تھا اس معنی میں سر کار کے ریکارڈ میں اس مو ضع کا رقبہ 6500 ایکڑ کے قریب ہوا کرتا تھا جو دریا سندھ کے کٹا ؤ کے سبب 1800/ 2000ایکڑ کے قریب رہ گیا ہے ۔ سال 2010 کے سیلاب نے اس علا قہ میں بڑی تبا ہی مچا ئی لیکن کئی سا لوں سے ہو نے والے کٹا ؤ نے کروڑ مو ضع راکھواں کی کئی بستیاں اجاڑ دیں ہزاروں ایکڑ رقبہ دریا نگل گیا سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے اور اس وقت دریا کے کٹا ؤ نے مو ضع رکھواں کی بستیوں بستی ٹو ٹن والا اور بستی جمعہ کو اپنا ہدف بنا یا ہوا ہے ۔ پروگرام دریائے سندھ کے کٹاؤ سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ ہم نے آ ج اتوار کا دن مو ضع رکھواں کے پتن پر دریا ئی کٹاؤ کے متا ثرین کے سا تھ گذارا ۔ میں اور میرے دوست صبح ساڑھے نو بجے کے قریب مو ضع رکھواں پہنچے اور دوپہر دو بجے تک ہم نے دریا ئی کٹاؤ کا جائزہ لیا ، متا ثرین سے اظہار یکجہتی کیا ۔ ملاقات کے دوران سندھ وسیب فورم کے جزل سیکرٹری محمد اشرف نے ہمیں بتایا کہ اس وقت بستی کھائی سے مو ضع شیہں والا تک کٹا ؤ زوروں پر ہے ہمارے استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ یہ علاقے مو ضع راکھواں کے ملحقہ دریائی علاقے ہیں اشرف نے بتایا کہ گذ شتہ دو تین دنوں کے دوران پچاس ، ساٹھ گھر دریا برد ہو ئے اور بیس سے زیادہ دو سو سے زائد افراد کو نقل مکانی کر نا پڑی ، اشرف نے بتایا کہ ابھی کل ایک مسجد بھی دریا کے کٹاؤ کے سبب شہید ہو ئی ۔ بستی جمعہ کے قریب شدید دریا ئی کٹاؤ کے ایک پوا ئنٹ پرہماری ملاقات محمد حسین مرا ثی متا ثرہ بے گھر شخص سے ہو ئی جس کے خاندان کا بارہ ایکڑ سے زیادہ رقبہ دریا برد ہو چکا تھا اور باقی جو چند کنال بچا ہوا تھا وہ اس کے سامنے دریا نگلنے کے لئے بے تاب تھا۔ میں نے محمد حسین سے پو چھا کہ رقبہ دریا برد ہو گیا ہے اب تم کیا کرو گے تو اس نے کہا اللہ مالک ہے ، وہیں میری ملاقات عبد الرزاق درکھان اور اس کے بھائی سے ہو ئی جن کا ستر ایکڑ سے زیادہ رقبہ دریا برد ہو چکا ہے۔ میرے استفسار پر عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ "کو ئی نہیں آ یا کسی نے حال نہیں پو چھا "۔ ہم نے بستی ٹو ٹن میں دریا کٹا ؤ کے متا ثرہ بے گھر لو گوں کے خیمے لگے بھی دیکھے وہاں ہماری ملاقات عا شق حسین مو چی ، محمد رمضان ٹو ٹن سے بھی ہو ئی جنہوں نے دریائی کٹا ؤ سے پیدا ہو نے والی مشکلات پرہماری رہنمائی کی ۔ ضلعی ڈیسزاسٹر منیجمنٹ تنظیم کے چیئر مین نذیر سیہڑ کی رائے تھی کہ اس وقت دریا ئے سندھ کی چوڑائی 16کلو میٹر کے لگ بھگ ہے جس میں سے 5/7 کلو میٹر رقبہ خشک ہے اگر دریا کو چینلائز کر لیا جائے اور اس کے کناروں کو پختہ کر کے اسے ایک محفوظ آ بی گذر گاہ دے دی جائے تو یہ خشک علاقہ دریائی کٹاؤ کے بے گھر متا ثرین کو مل سکتا ہے ۔ دریائے سندھ کے بد ترین کٹا ؤ کے اس علاقہ میں دریا کے با لکل قریب تھوڑے ہی فا صلہ پر ہم نے دیکھا کہ وہاں گورٹمنٹ کے سکول میں کمروں اور سکول کی چار دیواری پر بڑی تیزی سے کام ہو رہا ہے یہ بات ہمارے لئے حیران کن تھی جس علاقہ کے لوگ دریا کے کٹاؤ سے نقل مکانی پر مجبور ہیں وہاں سکول میں تعمیر کا کام جاری ہے جب کہ اند یشہ ہے کہ کٹاؤ جس رفتار سے ہو رہا ہے اس سے زیر تعمیر سکول کی بلڈ نگ بھی دریا برد ہو نے کا اند یشہ ہے ۔ اگر ایسا ہوا تو زیر تعمیر سکول کے لئے مختص رقم بھی دریا برد ہو جا ئے گی ۔ ایک اورقا بل ذکر عمارت یہاں کا شادی ہال اور انتظار گاہ ہے سرکار کی طرف سے بناےء جانے والی یہ عمارتیں ایک زمیندار کے مزارعوں اور ملازمین کے قبضہ میں ہیں ۔ یہ شادی ہال اور انتظار گا ہیں یقیناًضلع کو نسل کے پرا جیکٹ ہوں گے لا کھوں کے یہ پرا جیکٹ اجڑے پڑے ہیں انہیں دیکھ کر اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ قو می خزا نے سے ہمارے نما ئند گان کیسا حسن سلوک کرتے ہیں ۔ دریا برد ہو نے والے متا ثرہ خاندانوں کی کہا نیاں تقریبا سبھی کی ایک سی ہیں ، خا ص طور وہ لوگ جو ایک ایکڑ یا چند ایکڑ کے مالک تھے اور اہنی زمینوں پر مال مویشی پال کر اور فصلیں اگا کر اپنا پیٹ پا لتے تھے ان کی کیفیت کو محسو س کیا جا سکتا ہے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا پتن را کھواں پر ہو نے والے اس شدید کٹاؤ پر بھی ذمہ دار ادروں کی کار کر دگی بہر حال ایک سوال ہے کہ یہاں تو ہمیں نہ پتھر نظر آ یا اور نہ ہی پتھر ڈالنے والے ، میرے اس سوال پر کہ کیا ممبران اسمبلی یہاں آ ئے تو مجھے بتایا گیا کہ ایم این اے صاحب آ ئے تھے اور دعا دے کر چلے گئے ، یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ یہ علاقہ سردار شہاب الدین سیہڑ ایم پی اے کا آ بائی علاقہ ہے ان کی اپنی زمینیں دریا برد ہو رہی ہیں مگر دریا کے متا ثرین نو حہ کناں ہیں کہ کو ئی سنتا ہی نہیں ۔۔۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ اور کٹاؤ سے متا ثرین کے یہ نا گفتہ بہہ حالات کو دیکھ کر ہم ایک بار پھر ھکومت پنجاب اراکین اسمبلی اور ضلعی انتظا میہ کے ذمہ داران سے گذارش کریں گے کہ بے گھر متا ثرین کی آ باد کاری کے مسئلہ کو تر جیحی بنیا دوں پر اپنے ایجنڈے کا حصہ بنا ئیں ۔۔ اور تحصیل کروڑ کے نشیب میں دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرہ خاندا نوں کی بحالی ، آ باد کاری اور بھلائی کو یقینی بنا ئیں۔۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.