• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں الاٹ کی جا ئیں راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ ہو سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں الاٹ کی جا ئیں  راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ ہو سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان کر دیا

لیہ ( صبح پا کستان ) سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں دئیے جا نے مطا لبہ کیا ہے یہ بات انہوں نے سماجی کارکن اور سینئر صحا فی انجم صحرائی سے ایک ملاقات میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ سال 2010 کے بد ترین سیلاب کے زما نہ میں ہم نے بورڈ آ ف ریو ینو پنجاب کے حکام کو تجویز پیش کی تھی کہ دریائے چناب اور دریائے راوی کے متا ثرین کی طرح در یا ئے سندھ کے متا ثرین کو بھی علاقہ تھل کے برون میں متبادل زمینں الاٹ کی جا ئیں ، ملک منظور حسین جو تہ نے کہا کہ علاقہ تھل برون میں حکو مت پنجاب کا لا کھوں ایکڑ ایسا رقبہ موجود ہے جو مناسب دیکھ بھال نہ ہو نے کے سبب بنجر اور بے آ ب و گیاہ ہے اگر دریائے سندھ کے متا ثرین کو یہ رقبہ لاٹ کی شکل میں الاٹ کر دیئے جا ئیں تو نہ صرف یہ رقبہ زیر کا شت آ ئے گا بلکہ اناج کی پیداوار میں بھی خا طر خواہ اضا فہ ہو گا ۔ ملک منظور حسین جو تہ کا کہنا تھا اگر راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو علاقہ تھل کے برون علاقہ میں آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ کیا جا سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو مستقل بنیادوں پر علاقہ تھل کے برون میں آ باد کاری کے لئے رقبہ کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ اس مو قع پر ملک منظور حسین جو تہ نے” ہیلپ لائن ود انجم صحرائی” کی جا نب سے چلا ئی گئی دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان بھی کیا

Tags: layyah news
Previous Post

Ch Nisar won’t resign, decision to resign was valid till Wednesday evening, Interior Ministry clarifies

Next Post

لیہ ۔ وکلاء احتجاج کا دوسرا دن ،وکلاء کو دیئے گئے شو کاز نوٹس واپس لینے کا مطا لبہ

Next Post
لیہ ۔ وکلاء احتجاج کا دوسرا دن ،وکلاء کو دیئے گئے شو کاز نوٹس واپس لینے کا مطا لبہ

لیہ ۔ وکلاء احتجاج کا دوسرا دن ،وکلاء کو دیئے گئے شو کاز نوٹس واپس لینے کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ ( صبح پا کستان ) سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں دئیے جا نے مطا لبہ کیا ہے یہ بات انہوں نے سماجی کارکن اور سینئر صحا فی انجم صحرائی سے ایک ملاقات میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ سال 2010 کے بد ترین سیلاب کے زما نہ میں ہم نے بورڈ آ ف ریو ینو پنجاب کے حکام کو تجویز پیش کی تھی کہ دریائے چناب اور دریائے راوی کے متا ثرین کی طرح در یا ئے سندھ کے متا ثرین کو بھی علاقہ تھل کے برون میں متبادل زمینں الاٹ کی جا ئیں ، ملک منظور حسین جو تہ نے کہا کہ علاقہ تھل برون میں حکو مت پنجاب کا لا کھوں ایکڑ ایسا رقبہ موجود ہے جو مناسب دیکھ بھال نہ ہو نے کے سبب بنجر اور بے آ ب و گیاہ ہے اگر دریائے سندھ کے متا ثرین کو یہ رقبہ لاٹ کی شکل میں الاٹ کر دیئے جا ئیں تو نہ صرف یہ رقبہ زیر کا شت آ ئے گا بلکہ اناج کی پیداوار میں بھی خا طر خواہ اضا فہ ہو گا ۔ ملک منظور حسین جو تہ کا کہنا تھا اگر راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو علاقہ تھل کے برون علاقہ میں آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ کیا جا سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو مستقل بنیادوں پر علاقہ تھل کے برون میں آ باد کاری کے لئے رقبہ کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ اس مو قع پر ملک منظور حسین جو تہ نے" ہیلپ لائن ود انجم صحرائی" کی جا نب سے چلا ئی گئی دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان بھی کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.