• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وکلاء احتجاج کا دوسرا دن ،وکلاء کو دیئے گئے شو کاز نوٹس واپس لینے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وکلاء احتجاج کا دوسرا دن ،وکلاء کو دیئے گئے شو کاز نوٹس واپس لینے کا مطا لبہ

لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ بار روم میں چیف جسٹس منصور شاہ اور۔ جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے اور وکلا نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس نے وکلا کو جو شوکاز نوٹس دے ہیں وہ غیر قانونی نوٹس ہیں واپس لیے جائیں کے نوٹس دینے والوں کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے-آغا امام رضا ایڈووکیٹ نے کہا ججز کو غیر آئینی اقدامات کرنا عدالتوں میں بیٹھ کر نامناسب رویہ اختیار کرنا زیب نہیں دیتا۔عنایت اللہ کاشف -شیخ جاوید اختر- آغا امام رضا -سلمان خان -محبوب واندر -محبوب شہانی -اشفاق لنگاہ مہر امتیاز لوہانچ۔ رانا وسیم حیات -ظفر اقبال مغل – بہرہ یاب خان -محمد اسلم منا -مزمل ریاض ایڈووکیٹس سمیت دیگر وکلا نے مطالبہ کیا کہ وکلا کے خلاف شوکاز نوٹس فوری طور پر واپس لیے جائیں-اجلاس سے قبل بار روم کے احاطہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ اور جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے اور گو منصور گو اور گو قاسم گو کے نعرے بلند کیے گئے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں الاٹ کی جا ئیں راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ ہو سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان کر دیا

Next Post

جمن شاہ . سابق ناظم یو نین کو نسل سید افتخار شاہ گیلا نی پر نا معلوم افراد کی دن دہہاڑے فا ئرنگ ، سید افتخار شاہ گیلا نی محفوظ رہے ، ملزمان مو قع سے فرار

Next Post

جمن شاہ . سابق ناظم یو نین کو نسل سید افتخار شاہ گیلا نی پر نا معلوم افراد کی دن دہہاڑے فا ئرنگ ، سید افتخار شاہ گیلا نی محفوظ رہے ، ملزمان مو قع سے فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ بار روم میں چیف جسٹس منصور شاہ اور۔ جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے اور وکلا نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس نے وکلا کو جو شوکاز نوٹس دے ہیں وہ غیر قانونی نوٹس ہیں واپس لیے جائیں کے نوٹس دینے والوں کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے-آغا امام رضا ایڈووکیٹ نے کہا ججز کو غیر آئینی اقدامات کرنا عدالتوں میں بیٹھ کر نامناسب رویہ اختیار کرنا زیب نہیں دیتا۔عنایت اللہ کاشف -شیخ جاوید اختر- آغا امام رضا -سلمان خان -محبوب واندر -محبوب شہانی -اشفاق لنگاہ مہر امتیاز لوہانچ۔ رانا وسیم حیات -ظفر اقبال مغل - بہرہ یاب خان -محمد اسلم منا -مزمل ریاض ایڈووکیٹس سمیت دیگر وکلا نے مطالبہ کیا کہ وکلا کے خلاف شوکاز نوٹس فوری طور پر واپس لیے جائیں-اجلاس سے قبل بار روم کے احاطہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ اور جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے اور گو منصور گو اور گو قاسم گو کے نعرے بلند کیے گئے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.