جمن شاہ (صبح پا کستان) سابق ناظم یو نین کو نسل سید افتخار شاہ گیلا نی پر نا معلوم افراد کی دن دہہاڑے فا ئرنگ ، سید افتخار شاہ گیلا نی محفوظ رہے ، ملزمان مو قع سے فرار
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







