لیہ(صبح پا کستان)صوبائی حلقہ 266 میں بڑی تبدیلی، سابق ضلع ناظم وایم این اے ملک غلا م حیدر تھند نے پی پی 263سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،تفصیل کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی اسمبلی و سابق ضلع ناظم لیہ ملک غلام حیدر تھند نے دوستوں کی مشاورت کے بعد شہر کی نشست کی بجائے پی پی 263سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








