کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ونی کیس آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا ڈی پی او لیہ سے فوری رپوٹ طلب کرلی , واقعہ علاقہ تھانہ کروڑ میں ونی کا وقوعہ نواحی بستی درکہان میں پسند کی شادی پر لڑکے کی دس سالہ بہن کو پنچایت کے فیصلہ پر ونی کی بہینٹ چڑھادیا پولیس نے پنچایتوں کے سرپنچ ایک کونسلر سمیت8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور وقوعہ میں ملوث 03ملزمان بلال احمدجہانگیر،اور نکاح خواں عتیق عثمانی کو گرفتار کر لیا گیا،نکاح خواں سے تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا،دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مارے جارہے ہیں وقوعہ کی رپوٹ درج کرلی گئی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








