• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ گرفتار

webmaster by webmaster
جولائی 29, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ  گرفتار

چوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ بھی گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ ،نقدی اور وار دات میں استعمال ہونے والاکیری ڈبہ برآمد،امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم ایس ایچ او وسیم اکبر لغاری کی سربراہی میں ٹیم کے ہمراہ ایس آئی محمود احمد ،سب انسپکٹررب نواز خان چانڈیہ اور دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ چھاپے مار کر ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں میں ملوث ندیم شاہ اور خالد عرف خالدی سے ایک عدد موٹرسائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی ایک اور کاروائی میں بکرا چوری کرنے والا گروپ کا سرغنہ محمد رفیق ،محمد خالد اور امام بخش کیری ڈبہ سمیت گرفتار ،جبکہ مزید ایک اور کاروائی کرتے ہوئے سید زمان رضا ،محمد زین اور محمد عاصم جن کا تعلق سمندری سے ہے جن سے اسلحہ جس میں تین عدد پسٹل اور بھار ی مقدار میں روند اور نقدی برآمد کرلی ،اس موقع پر ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او لیہ کی ہدایات کی روشنی میں امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کاروائی کی جارہی ہے

Post Views: 33
Tags: chokazam news
Previous Post

Shehbaz Sharif most likely candidate to be next prime minister: sources

Next Post

تحریر ی و تقریری مقابلے ،ایک احسن اقدام .. تحریر ۔ یوسف لغاری ،لیہ

Next Post
تحریر ی و تقریری مقابلے ،ایک احسن اقدام  .. تحریر ۔ یوسف لغاری ،لیہ

تحریر ی و تقریری مقابلے ،ایک احسن اقدام .. تحریر ۔ یوسف لغاری ،لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ اور مویشی چور گروپ بھی گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ ،نقدی اور وار دات میں استعمال ہونے والاکیری ڈبہ برآمد،امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم ایس ایچ او وسیم اکبر لغاری کی سربراہی میں ٹیم کے ہمراہ ایس آئی محمود احمد ،سب انسپکٹررب نواز خان چانڈیہ اور دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ چھاپے مار کر ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں میں ملوث ندیم شاہ اور خالد عرف خالدی سے ایک عدد موٹرسائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی ایک اور کاروائی میں بکرا چوری کرنے والا گروپ کا سرغنہ محمد رفیق ،محمد خالد اور امام بخش کیری ڈبہ سمیت گرفتار ،جبکہ مزید ایک اور کاروائی کرتے ہوئے سید زمان رضا ،محمد زین اور محمد عاصم جن کا تعلق سمندری سے ہے جن سے اسلحہ جس میں تین عدد پسٹل اور بھار ی مقدار میں روند اور نقدی برآمد کرلی ،اس موقع پر ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او لیہ کی ہدایات کی روشنی میں امن وامان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کاروائی کی جارہی ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.