• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس ، ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے،بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ، غیر آئینی اقدامات کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،صدر بار مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ ،محمد اشفاق خان لنگاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکر ٹری ، مہر حبیب اللہ گرواہ ایڈووکیٹ،عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ ،ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ ،غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ ،شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ، رانا وسیم حیات ایڈووکیٹ،طاہر محمود اعوان ایڈووکیٹ ،عاصم گجر ایڈووکیٹ ، غلام رسول واندر ایڈووکیٹ،اشرف خان نتکانی ایڈووکیٹ،شاہد رضا شاہ ایڈووکیٹ کا خطاب

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر کیا جائے ۔ ججز کا رویہ وکلاء کے ساتھ نا مناسب ہے ملتان بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ۔ہم اپنی لڑائی لڑنا جانتے ہیں جنوبی پنجاب سے زیادتی نا قابل برداشت ہے تفصیلات کے مطابق ملتان میں صدر ہائی کورٹ بار شیر زمان قریشی ایڈووکیٹ صدر ہائی کورٹ بار کے ساتھ جسٹس قاسم خان کا نامناسب رویہ اور اس پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کی طرف سے ملتان بنچ سے تمام ججز کی واپسی جیسے غیر آئینی غیر قانونی اقدامات کے خلاف ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کا اجلاس منعقد کیا گیا صدر بار مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کا وکلاء کے ساتھ نا مناسب رویہ کسی بھی طور پر نا قابل برداشت ہے وکلاء چیف جسٹس منصور علی شاہ کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ مہر حبیب اللہ گرواہ ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ ملتان بنچ سے ججز کی واپسی جنوبی پنجاب سے زیادتی ہے ہم اپنی لڑائی خود لڑنا جانتے ہیں ججز کی واپسی قابل مذمت فعل ہے عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے اور سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر کیا جائے ۔ محمد اشفاق خان لنگاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکر ٹری ڈسٹرکٹ بار نے کہا کہ ملتان بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ وکلاء کو متحد ہو کر وکلاء کے خلاف کی گئی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔ غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلا ء کے ساتھ ججز کا نا مناسب رویہ تحصیل کورٹس سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک ایک جیسا ہے جو کہ قابل مذمت ہے ۔ شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ ججز کے آمرانہ رویوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا جائے ۔ رانا وسیم حیات ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء کو ہر صورت میں چیف جسٹس کے غیر آئینی اقدامات کی مذمت کرنا ہو گی اجلاس سے طاہر محمود اعوان ایڈووکیٹ ،عاصم گجر ایڈووکیٹ ، غلام رسول واندر ایڈووکیٹ،اشرف خان نتکانی ایڈووکیٹ،شاہد رضا شاہ ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا آخر میں وکلاء نے جسٹس قاسم خان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔حکومت پنجاب شرح خواندگی بہتر کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے . پوزیشن ہولڈرز کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات کے ساتھ دیگر اقدامات کیے جارہے ہیں . سردار قیصر عباس خان مگسی

Next Post

لیہ ۔مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت سے تمام ملزمان با عزت بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر کیا جائے ۔ ججز کا رویہ وکلاء کے ساتھ نا مناسب ہے ملتان بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ۔ہم اپنی لڑائی لڑنا جانتے ہیں جنوبی پنجاب سے زیادتی نا قابل برداشت ہے تفصیلات کے مطابق ملتان میں صدر ہائی کورٹ بار شیر زمان قریشی ایڈووکیٹ صدر ہائی کورٹ بار کے ساتھ جسٹس قاسم خان کا نامناسب رویہ اور اس پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کی طرف سے ملتان بنچ سے تمام ججز کی واپسی جیسے غیر آئینی غیر قانونی اقدامات کے خلاف ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کا اجلاس منعقد کیا گیا صدر بار مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کا وکلاء کے ساتھ نا مناسب رویہ کسی بھی طور پر نا قابل برداشت ہے وکلاء چیف جسٹس منصور علی شاہ کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ مہر حبیب اللہ گرواہ ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ ملتان بنچ سے ججز کی واپسی جنوبی پنجاب سے زیادتی ہے ہم اپنی لڑائی خود لڑنا جانتے ہیں ججز کی واپسی قابل مذمت فعل ہے عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے اور سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر کیا جائے ۔ محمد اشفاق خان لنگاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکر ٹری ڈسٹرکٹ بار نے کہا کہ ملتان بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ وکلاء کو متحد ہو کر وکلاء کے خلاف کی گئی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔ غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلا ء کے ساتھ ججز کا نا مناسب رویہ تحصیل کورٹس سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک ایک جیسا ہے جو کہ قابل مذمت ہے ۔ شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ سابق صدر بار نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ ججز کے آمرانہ رویوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا جائے ۔ رانا وسیم حیات ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء کو ہر صورت میں چیف جسٹس کے غیر آئینی اقدامات کی مذمت کرنا ہو گی اجلاس سے طاہر محمود اعوان ایڈووکیٹ ،عاصم گجر ایڈووکیٹ ، غلام رسول واندر ایڈووکیٹ،اشرف خان نتکانی ایڈووکیٹ،شاہد رضا شاہ ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا آخر میں وکلاء نے جسٹس قاسم خان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.