لیہ(صبح پا کستان)ضلع بھر ہیلتھ ویک کا افتتاح،ہیلتھ ویک کے دوران مکمل سکریننگ،فزیکل پیمائش،ہیپاٹائٹس،ملیریا ودیگر ٹیسٹ کرنے کیلئے ڈی ایچ...
Read moreDetailsکو ٹلہ حاجی شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل کوکے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے اختتام پذ یر ہو گئے...
Read moreDetailsجمن شاہ(صبح پا کستان)موسم گرما کی تعطیلات کے بعدلیہ میں بھی سر کاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے مگر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم آزادی شایان شان اور ملی جوش و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالحمید و ملک قدیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو علاج و معالجہ کی تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف پروگرامز کے ذریعے سرگرم عمل ہے اور ہفتہ صحت کے تحت پنجاب بھر میں ٹیسٹوں کی مفت سہولیات کا پروگرام اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ بات سیکرٹری صحت پنجاب علی جان نے ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کوٹ سلطان ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ہفتہ صحت کے تحت لگائے گئے خصوصی کاونٹرز کے معائنہ اور ہسپتالوں میں دستیاب طبی سہولیات و ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے موقع پر کہی ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،پروگرام ڈائریکٹر آئی آر ایم این سی ایچ پنجاب ڈاکٹر سیدمختیار حسین شاہ ،سی ای اوصحت ڈاکٹرامیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد سمراہمراہ تھے۔سیکرٹری صحت نے ہفتہ صحت کے تحت لگائے گئے مختلف بیماریوں کی تشخیص کے لیے کیمپوٹرائزڈ ٹیسٹ کاونٹرز کا معائنہ کیا اور ان سے شہریوں کو فراہم کردہ سہولیات و ڈیٹا کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر سی ای او صحت نے ضلع بھر کے 15سنٹروں کے بارے میں تفصیلی طورپر بریفنگ دی۔بعدازاں سیکرٹری صحت نے نوتعمیر چلڈرن وارڈ ،ایمرجینسی ،ڈائیلسزسنٹرکا بھی معائنہ کیا۔