• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول کی چاردیواری مکمل طور پر گرگئی ، گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد بھی چار دیواری سے محروم

webmaster by webmaster
اگست 15, 2017
in لیہ نیوز
0
جمن شاہ ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول کی چاردیواری مکمل طور پر گرگئی ، گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد بھی چار دیواری سے محروم

جمن شاہ(صبح پا کستان)موسم گرما کی تعطیلات کے بعدلیہ میں بھی سر کاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے مگر سکولوں کی گرجانے والی چاردیواریوں کے باعث اساتذہ اور طلبا ت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب بھر کی لیہ میں بھی تین ماہ کی تعطیلات کے بعد آج نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔لیہ کے متعدد سرکاری تعلیمی اداروں کی چاردیواریاں گرجانے کے باعث اساتذہ ، طلبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول 161ٹی ڈی اے کی چاردیواری مکمل طور پر گر چکی ہے ۔ چاردیواری گرنے سے جہاں خواتین اساتذہ اور طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں پردے اور سیکورٹی کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد کی گرنے والے چاردیواری بھی تعمیر نہ کی جاسکی ۔سکولوں کی چاردیواریاں گرنے پر خواتین اساتذہ شدید مشکلا ت کا شکار ہیں۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ متعدد بارمحکمہ تعلیم کو گرنے والی چاردیواریوں بارے آگاہ کیا مگر تاحال کوئی توجہ نہ دی گئی۔ طالبات کا کہنا تھا کہ چاردیوایاں گرنے سے وہ خوف میں مبتلا ہیں اور سیکورٹی مسائل پر ان کو والدین سکول بھی نہیں آنے دیتے ۔ اساتذہ اور طالبات نے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، محکمہ تعلیم کے افسران سے چاردیواریاں فوری تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Post Views: 28
Tags: jamanshah news
Previous Post

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکہ، 6سیکورٹی اہلکار شہید،2زخمی

Next Post

کو ٹلہ حاجی شاہ ۔جشن آ زادی کے موقع پر یو نین کو نسل کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقا بلے ، مہمان خصوصی ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

جمن شاہ(صبح پا کستان)موسم گرما کی تعطیلات کے بعدلیہ میں بھی سر کاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے مگر سکولوں کی گرجانے والی چاردیواریوں کے باعث اساتذہ اور طلبا ت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب بھر کی لیہ میں بھی تین ماہ کی تعطیلات کے بعد آج نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔لیہ کے متعدد سرکاری تعلیمی اداروں کی چاردیواریاں گرجانے کے باعث اساتذہ ، طلبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول 161ٹی ڈی اے کی چاردیواری مکمل طور پر گر چکی ہے ۔ چاردیواری گرنے سے جہاں خواتین اساتذہ اور طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں پردے اور سیکورٹی کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد کی گرنے والے چاردیواری بھی تعمیر نہ کی جاسکی ۔سکولوں کی چاردیواریاں گرنے پر خواتین اساتذہ شدید مشکلا ت کا شکار ہیں۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ متعدد بارمحکمہ تعلیم کو گرنے والی چاردیواریوں بارے آگاہ کیا مگر تاحال کوئی توجہ نہ دی گئی۔ طالبات کا کہنا تھا کہ چاردیوایاں گرنے سے وہ خوف میں مبتلا ہیں اور سیکورٹی مسائل پر ان کو والدین سکول بھی نہیں آنے دیتے ۔ اساتذہ اور طالبات نے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، محکمہ تعلیم کے افسران سے چاردیواریاں فوری تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.