• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کو ٹلہ حاجی شاہ ۔جشن آ زادی کے موقع پر یو نین کو نسل کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقا بلے ، مہمان خصوصی ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

webmaster by webmaster
اگست 15, 2017
in لیہ نیوز
0
کو ٹلہ حاجی شاہ ۔جشن آ زادی کے موقع پر یو نین کو نسل کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقا بلے ، مہمان خصوصی ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

کو ٹلہ حاجی شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل کوکے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے اختتام پذ یر ہو گئے ، چیئر مین ، وائس چیئر مین نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ جشن آزادی کے حوالے یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ کے زیراہتمام چھ روزہ کھیلوں کے مقابلے گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئے۔ کھیلوں کے مقابلوں کشتی، کبڈی، روایتی جھومر، کرکٹ، فٹ بال سمیت سکولوں کے طلبا کے درمیان رسہ کشی ، ایتھلکٹس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ کھیلوں کے آخری روز فائنل میچز کے مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ کھیلوں کے فائنل مقابلوں کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین ملک نصیر بھٹہ نے کہا کہ مقامی حکومتیں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ صحت مند مقابلوں کی سرگرمیاں منعقد کراکے مقابلے کی فضا پیدا کر تی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ کے تمام ممبران نے میلے سمیت جشن آزادی کی بھر پور تقریبات کو منا کر لوگوں کو آزادی تقریبات میں شریک کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چیئر ین سردار سبطین خان گشکوری نے کہاکہ یونین کونسل کی سطح پر مستقبل میں بھی ایسے پروگرام جاری رہیں گے۔ تقریب سے ملک رضا بھٹہ، ریاض لیڈر سمیت دیگر کونسلرز اور مہمانوں نے بھی خطاب کیا۔

Post Views: 18
Tags: kotlahajishah news
Previous Post

جمن شاہ ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول کی چاردیواری مکمل طور پر گرگئی ، گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد بھی چار دیواری سے محروم

Next Post

لیہ ۔ہیلتھ ویک کا افتتاح، ڈائریکٹر پنجاب ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر مختیار حسین سید نے ہیلتھ ویک کے لئے لگائے کاؤنٹرز کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کو ٹلہ حاجی شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل کوکے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے اختتام پذ یر ہو گئے ، چیئر مین ، وائس چیئر مین نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ جشن آزادی کے حوالے یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ کے زیراہتمام چھ روزہ کھیلوں کے مقابلے گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئے۔ کھیلوں کے مقابلوں کشتی، کبڈی، روایتی جھومر، کرکٹ، فٹ بال سمیت سکولوں کے طلبا کے درمیان رسہ کشی ، ایتھلکٹس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ کھیلوں کے آخری روز فائنل میچز کے مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ کھیلوں کے فائنل مقابلوں کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین ملک نصیر بھٹہ نے کہا کہ مقامی حکومتیں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ صحت مند مقابلوں کی سرگرمیاں منعقد کراکے مقابلے کی فضا پیدا کر تی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ کے تمام ممبران نے میلے سمیت جشن آزادی کی بھر پور تقریبات کو منا کر لوگوں کو آزادی تقریبات میں شریک کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چیئر ین سردار سبطین خان گشکوری نے کہاکہ یونین کونسل کی سطح پر مستقبل میں بھی ایسے پروگرام جاری رہیں گے۔ تقریب سے ملک رضا بھٹہ، ریاض لیڈر سمیت دیگر کونسلرز اور مہمانوں نے بھی خطاب کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.