لیہ(صبح پا کستان)غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،نمبر دار نے خاتون اور اسکے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )چوہدری فیاض احمد وڑائچ صوبائی صدر عوامی تحریک جنوبی پنجاب ایک روزہ دورے پر کل اتوار...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) پولیس اہلکاران کی ویلفئیر کیلئے ایک اور پراجیکٹ کا اضافہ ،پولیس لائن چوک پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سہولت سنٹر کے ذریعے سائلین کو ون ونڈوتمام معلومات بشمول نقول،پیشی ،مقدمے کی نوعیت متعلقہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں دوآبہ فاؤنڈیشن ،آکسفیم اور انڈس کنسورشیم کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کا پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پولیس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کی عوام کے لیے تھل جیب ریلی معیاری تفریحی سہولیات کی ضامن ہی نہیں بلکہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود شہریوں کو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں چھوٹے جانوروں کی پی پی آر کارپٹ ویکسین مہم کے زریعے کانٹا و دیگر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبائ وزیر برائے قدرتی آفات کا پولیس لائن کا دورہ ، ،مختلف پراجیکٹس کا معائنہ،پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور ویلفئیر کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں، تفصیلات کے مطابق صوبائ وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجاز اچلانہ نے گزشتہ دن پولیس لائن کا وزٹ کیا اس موقعہ پر انہوں نے مختلف پراجیکٹس کا معائنہ کیا ڈی پی او لیہ نے انہیں جاری پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی صوبائ وزیر نے پولیس اہلکاران کی پیشہ وارانہ مہارت میں اضافہ کیلئے بنائ گئی فائرنگ رینج کا معائنہ کیا ڈی پی او نے بتلایا کہ ایلیٹ کمانڈوز کی زیر نگرانی پولیس اہلکاران کو فائرنگ پریکٹس کے سیشن شروع کرا دیے گئے ہیں جبکہ فائرنگ رینج کو شہید کانسٹیبل محمد اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا ہے صوبائ وزیر نے شہید کانسٹیبل سعید احمد کے نام سے منسوب کئے گئے پولیس رجمنٹل، شہید ہیڈ کانسٹیبل عبدالستار میس ہال کا بھی معائنہ کیا جبکہ پولیس اہلکاران کی پیشہ وارانہ تربیت کیلئے پولیس لائن سکول میں جاری کورس کا بھی معائنہ اور کورس میں کامیاب ہونیوالے اہلکاروں میں سرٹفکیٹ تقسیم کیے صوبائ وزیر نے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا اور شہداء کے نام سے منسوب کی گئ یادگاریں قابل تحسین عمل ہے انہوں نے پولیس اہلکاران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور ویلفیر کیلئے کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا