لیہ (صبح پا کستان) عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا جو کہ سرفراز چوک سے شروع ہو کر ٹی ڈی اے چوک اختتام پذیر یوئ واک کی قیادت ڈی ایس پی ٹریفک لیہ اقبال ظفر نے کی واک میں انچارج ٹریفک انسپکٹر اظہر سانگھی سمیت ٹریفک پولیس سٹاف کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی ڈی ایس پی ٹریفک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واک کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے جبکہ شرکا نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے بینر بھی اٹھائے ہوئے تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









