• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی،الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامے منظورکر لئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی،الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامے منظورکر لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی نامے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے جو منظور کرلئے گئے،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی سماعت ہوئی ،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی،دوران سماعت کمیشن رکن کے پی نے عمران خان کے وکیل بابر اعوان سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے معافی مانگ لی ہے؟۔
اس پر بابراعوان نے کہا کہ ہم 2 بار جواب دے چکے ہیں اورالفاظ واپس لے چکے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے استفسار کیا کہ کیاتوہین آمیزالفاظ واپس ہوسکتے ہیں؟۔
بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کوحکم کی تعمیل نہ ہونے پرتشویش تھی،عمران خان کے وکیل نے مبینہ توہین آمیزدرخواست واپس لے لی تھی،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کوبااختیار بنانے کیلئے کرداراداکیا،ایک نکتے کے علاوہ انتخابی اصلاحات کابل متفقہ طورپر منظورہوا،پی ٹی آئی نے عوام کواکٹھے ہونے کی کال دی توسپریم کورٹ نے نوٹس لیا،ماضی میں معاملات حل ہونے پرعمران خان نے دھرنے ختم کئے،الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ عمران خان کےخلاف کارروائی ختم کی جائے
اس پر تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے وکیل نے کہا کہ عمران خان نے ادارے کی توہین کی،الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کارروائی کرے۔
اس پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی اور دستخط کے ساتھ تحریری معافی نامہ جمع کرا دیاجو الیکشن کمیشن نے قبول کر لیا۔
اس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں آپ کا معافی نامہ قبول کر لیا ہے، ابھی20 ستمبر کے توہین عدالت کیس کا معاملہ ابھی باقی ہے،دوسری درخواست میں معافی نہ مانگی توکارروائی ہوگی،دوسری درخواست میں معافی مانگنے میں کیا حرج ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے وکلاءسے باہمی مشاورت کے بعد دوسرا معافی نامہ بھی جمع کرا دیا جو الیکشن کمیشن نے منظور کر لیا اور معاملہ رفع دفع ہو گیا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666510

Tags: National News
Previous Post

ایسے لوگ ہمارا کیا مقابلہ کر سکتے ہیں جو مچھر سے ڈر جاتے ہیں ؟وہ دن گئے جب انتخابی نتائج چوری کئے جاتے تھے :بلاول بھٹو زرداری

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک قوانین کے متعلق شعور و آ گہی کے لئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک ، واک کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر

Next Post
لیہ ۔  ٹریفک قوانین کے متعلق شعور و آ گہی کے لئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک ،  واک کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر

لیہ ۔ ٹریفک قوانین کے متعلق شعور و آ گہی کے لئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک ، واک کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی نامے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے جو منظور کرلئے گئے،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی سماعت ہوئی ،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی،دوران سماعت کمیشن رکن کے پی نے عمران خان کے وکیل بابر اعوان سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے معافی مانگ لی ہے؟۔ اس پر بابراعوان نے کہا کہ ہم 2 بار جواب دے چکے ہیں اورالفاظ واپس لے چکے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے استفسار کیا کہ کیاتوہین آمیزالفاظ واپس ہوسکتے ہیں؟۔ بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کوحکم کی تعمیل نہ ہونے پرتشویش تھی،عمران خان کے وکیل نے مبینہ توہین آمیزدرخواست واپس لے لی تھی،پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کوبااختیار بنانے کیلئے کرداراداکیا،ایک نکتے کے علاوہ انتخابی اصلاحات کابل متفقہ طورپر منظورہوا،پی ٹی آئی نے عوام کواکٹھے ہونے کی کال دی توسپریم کورٹ نے نوٹس لیا،ماضی میں معاملات حل ہونے پرعمران خان نے دھرنے ختم کئے،الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ عمران خان کےخلاف کارروائی ختم کی جائے اس پر تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے وکیل نے کہا کہ عمران خان نے ادارے کی توہین کی،الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ اس پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی اور دستخط کے ساتھ تحریری معافی نامہ جمع کرا دیاجو الیکشن کمیشن نے قبول کر لیا۔ اس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں آپ کا معافی نامہ قبول کر لیا ہے، ابھی20 ستمبر کے توہین عدالت کیس کا معاملہ ابھی باقی ہے،دوسری درخواست میں معافی نہ مانگی توکارروائی ہوگی،دوسری درخواست میں معافی مانگنے میں کیا حرج ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے وکلاءسے باہمی مشاورت کے بعد دوسرا معافی نامہ بھی جمع کرا دیا جو الیکشن کمیشن نے منظور کر لیا اور معاملہ رفع دفع ہو گیا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666510

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.