• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار اور سچائی کا ہونا ضروری ہے ۔بی زیڈیو بہادر کیمپس میں لیڈر شپ کی خصوصیات کے موضوع پر سیمینا ر سے ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء کا خطاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار اور سچائی کا ہونا ضروری ہے ۔بی زیڈیو بہادر کیمپس میں لیڈر شپ کی خصوصیات کے موضوع پر سیمینا ر سے ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء کا خطاب

لیہ ( صبح پا کستان ) جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار اور سچائی کا ہونا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہارکیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء ڈی پی اونے بہاؤالدین زکریا یو نیورسٹی بہادر کپس میں لیڈر شپ کے مو ضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے کیا
تفصیلات کے مطابق بی زیڈیو بہادر کیمپس میں لیڈر شپ کی خصوصیات کے موضوع پر سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ گیسٹ آف آنر ڈائریکٹر کیمپس ڈ اکٹر مبشر حسین تھے سیمینار کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول سے ہوا ڈ ی پی او لیہ نے سیمینار میں شریک طلباء و طالبات کو لیڈر شپ پر ملٹی میڈیاکے ذریعے تفصیلی لیکچردیا اور لیڈر شپ کی خصوصیات بتلاتے ہوئے کہا کہ جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا بلکہ لیڈر شپ کے لئے لیڈر کا کردار، شخصیت ،وژن،جذبہ ،پروفیشنل، پالیسی میکر ،ٹیم بنانے ،بروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت ،غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت اور لیڈر کے اندر سچائی کا ہونا ضروری ہے کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے ڈی پی او لیہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکے وژن نے پولیس کے متعلق ایک عام آدمی کے خیالات کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے پولیس کلچر میں بہتری اور ہونے والی مثبت تبدیلیا ں انتہائی خوش آئند ہیں بعد ازا ں ڈی پی او لیہ نے کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین ،انچارج بزنس ڈیپارٹمنٹ راشد سعید اور راؤ شفقت ایریا مینیجر ای ایف یو کو شیلڈ دی جبکہ ڈائریکٹر کیمپس نے ڈی پی او لیہ کو چیف گیسٹ کی شیلڈ دی سیمینار کے کامیاب انعقاد پر طلباء نے انچارج بزنس ڈیپارٹمنٹ کی خدمات کو سراہا

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات 2018ء یکم مارچ سے شروع ہوں گے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ شیخ امجد حسین

Next Post

راجن پور۔وزیر اعلی پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام کے تحت ضلع وتحصیل سطح پر ہونے والے تحریری ، تقریری اور مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں نمایاں کار کر دگی کے حامل سات سو بتیس طلباء و طالبات میں تیرہ لاکھ بہتر ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ ( صبح پا کستان ) جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار اور سچائی کا ہونا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہارکیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء ڈی پی اونے بہاؤالدین زکریا یو نیورسٹی بہادر کپس میں لیڈر شپ کے مو ضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے خطاب کرتے ہو ئے کیا تفصیلات کے مطابق بی زیڈیو بہادر کیمپس میں لیڈر شپ کی خصوصیات کے موضوع پر سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ گیسٹ آف آنر ڈائریکٹر کیمپس ڈ اکٹر مبشر حسین تھے سیمینار کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول سے ہوا ڈ ی پی او لیہ نے سیمینار میں شریک طلباء و طالبات کو لیڈر شپ پر ملٹی میڈیاکے ذریعے تفصیلی لیکچردیا اور لیڈر شپ کی خصوصیات بتلاتے ہوئے کہا کہ جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا بلکہ لیڈر شپ کے لئے لیڈر کا کردار، شخصیت ،وژن،جذبہ ،پروفیشنل، پالیسی میکر ،ٹیم بنانے ،بروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت ،غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت اور لیڈر کے اندر سچائی کا ہونا ضروری ہے کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے ڈی پی او لیہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکے وژن نے پولیس کے متعلق ایک عام آدمی کے خیالات کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے پولیس کلچر میں بہتری اور ہونے والی مثبت تبدیلیا ں انتہائی خوش آئند ہیں بعد ازا ں ڈی پی او لیہ نے کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین ،انچارج بزنس ڈیپارٹمنٹ راشد سعید اور راؤ شفقت ایریا مینیجر ای ایف یو کو شیلڈ دی جبکہ ڈائریکٹر کیمپس نے ڈی پی او لیہ کو چیف گیسٹ کی شیلڈ دی سیمینار کے کامیاب انعقاد پر طلباء نے انچارج بزنس ڈیپارٹمنٹ کی خدمات کو سراہا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.