لیہ( صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر پانی...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان ): رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے حلقہ پی پی 288 کے عوام...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ...
Read moreDetailsہ( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں آبادی اور وسائل میں توازن، چھوٹ خاندان بارے عوامی...
Read moreDetailsملتان (صبح پاکستان ) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) اور کاٹن کمشنر وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ...
Read moreDetailsلیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت این سی سی آئی...
Read moreDetailsیہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان ( صبح پا کستان ): حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں طغیانی کی صورت حال کے...
Read moreDetailsبہاولپور ( صبح پا کستان)تحریک استقلال کے صوبائی سابق جنرل سیکرٹری اور تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما ملک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsملتان:(صبح پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں انتظامیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے ریسکیو، ریلیف اور فصلوں کے نقصانات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اب تک 541,617 سے زائد افراد متاثر یا محفوظ مقامات پر منتقل کیے جا چکے ہیں جبکہ 215 ریلیف کیمپس تمام ڈویژنز میں قائم کیے گئے ہیں جو خوراک اور ادویات سے مکمل طور پر لیس ہیں۔ ملتان ڈویژن میں 409,000 سے زائد افراد کا انخلا کیا گیا اور 88 کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 6,800 افراد متاثر ہوئے اور 23,000 سے زائد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، جہاں 76 کیمپس فعال ہیں۔ بہاولپور ڈویژن میں 125,000 سے زائد افراد کا انخلا کیا گیا اور 51 کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔
سیلاب نے جنوبی پنجاب میں 499,260 ایکڑ زیرِ کاشت زمین کو تباہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ نقصان بہاولپور ڈویژن میں ہوا جہاں 386,263 ایکڑ متاثر ہوا۔ ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 65,752 ایکڑ اور ملتان ڈویژن میں 47,245 ایکڑ زمین تباہ ہوئی ہے۔