• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں اہم اجلاس آئندہ 60 دن کپاس کی مینجمنٹ کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ سیکرٹری زراعت پنجاب

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2025
in جنوبی پنجاب, ملتان
0
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں اہم اجلاس آئندہ 60 دن کپاس کی مینجمنٹ کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ سیکرٹری زراعت پنجاب

ملتان:[صبح پا کستان } : صوبہ پنجاب میں روئی کی 6 ملین گانٹھوں کے حصول کیلئے فیلڈ فارمیشنز مزید متحرک ہیں۔ ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر کپاس کی نگہداشت کیلئے قائم ٹیکنیکل کمیٹیاں فعال کردار ادا کررہی ہیں۔کپاس کے کاشتکاروں کو معیاری و سستی پیسٹی سائیڈز کی فراہمی کیلئے 42 کسان سہولت سنٹرز قائم ہیں۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے ملتان میں کپاس کی موجودہ صورت حال بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا مزید کہنا تھا کہ کپاس کی فصل اس وقت بڑھوتری اور پھل اٹھانے کے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور آئندہ 60 روز کپاس کی فصل کے لیے نہایت اہم ہیں۔ لہٰذا فیلڈ فارمیشنز کپاس کی نگہداشت میں مزید تیزی لائیں۔کپاس کے اس نازک مرحلے پر فنی رہنمائی میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ماہرین کی سفارشات کے مطابق کاشتکاروں کو نیوٹریشن اور پیسٹ مینجمنٹ کے سلسلے میں آگاہی فراہم کی جائے۔ کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اور اعلیٰ معیار کا حصول اہم ہدف ہے۔ کپاس کی صاف چنائی کے بارے میں خصوصی مہم چلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق کپاس کی صورت حال تسلی بخش ہے۔۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ کسان سہولت سنٹرز پر روزانہ کی بنیاد پر کاشتکاروں کی آمد اور پیسٹی سائیڈز کی خریداری کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے اور ان مراکز پر پیسٹی سائیڈز کی مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی، ڈائریکٹر جنرلز محکمہ زراعت پنجاب چوہدری عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں، ڈاکٹر عامر رسول سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔اس کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر ساجد الرحمان، ڈائریکٹر جنرل کراپ رپورٹنگ ڈاکٹر عبد القیوم، کنسلٹنٹ محکمہ زراعت ڈاکٹر محمد انجم علی سمیت دیگر افسران آن لائن شریک ہوئے

Tags: multan news
Previous Post

وزیر اعلی پنجاب کے اعلان کردہ لیّہ میڈیکل کالج منصوبہ میں بڑی پیش رفت ، پروفیسر ڈاکٹرمحمد سعید بلال پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن "صاف پانی ہر عام و خاص کے لیے” کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ۔عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔ایم پی اے محمد حنیف خان پتافی

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن "صاف پانی ہر عام و خاص کے لیے" کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ۔عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔ایم پی اے محمد حنیف خان پتافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان:[صبح پا کستان } : صوبہ پنجاب میں روئی کی 6 ملین گانٹھوں کے حصول کیلئے فیلڈ فارمیشنز مزید متحرک ہیں۔ ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر کپاس کی نگہداشت کیلئے قائم ٹیکنیکل کمیٹیاں فعال کردار ادا کررہی ہیں۔کپاس کے کاشتکاروں کو معیاری و سستی پیسٹی سائیڈز کی فراہمی کیلئے 42 کسان سہولت سنٹرز قائم ہیں۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے ملتان میں کپاس کی موجودہ صورت حال بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا مزید کہنا تھا کہ کپاس کی فصل اس وقت بڑھوتری اور پھل اٹھانے کے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور آئندہ 60 روز کپاس کی فصل کے لیے نہایت اہم ہیں۔ لہٰذا فیلڈ فارمیشنز کپاس کی نگہداشت میں مزید تیزی لائیں۔کپاس کے اس نازک مرحلے پر فنی رہنمائی میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ماہرین کی سفارشات کے مطابق کاشتکاروں کو نیوٹریشن اور پیسٹ مینجمنٹ کے سلسلے میں آگاہی فراہم کی جائے۔ کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اور اعلیٰ معیار کا حصول اہم ہدف ہے۔ کپاس کی صاف چنائی کے بارے میں خصوصی مہم چلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق کپاس کی صورت حال تسلی بخش ہے۔۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ کسان سہولت سنٹرز پر روزانہ کی بنیاد پر کاشتکاروں کی آمد اور پیسٹی سائیڈز کی خریداری کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے اور ان مراکز پر پیسٹی سائیڈز کی مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی، ڈائریکٹر جنرلز محکمہ زراعت پنجاب چوہدری عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں، ڈاکٹر عامر رسول سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔اس کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر ساجد الرحمان، ڈائریکٹر جنرل کراپ رپورٹنگ ڈاکٹر عبد القیوم، کنسلٹنٹ محکمہ زراعت ڈاکٹر محمد انجم علی سمیت دیگر افسران آن لائن شریک ہوئے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.