لیہ( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نشیبی علاقوں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لیہ تونسہ پل کے گائڈ بند میں پڑنے والے شگاف کا معائنہ کیا اور شگاف کو بھرنے کے لئے جاری اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں میں پانی کی صورتحال، چانڈیہ والا پتن پر قائم ریسکیو پوائنٹس، ٹیموں کی موجودگی اور ادویات و امدادی سامان کی بھی پڑتال کی۔ ڈپٹی کمشنر کی گائیڈ بند میں پڑنے والے شگاف کو جلد از جلد بھرنے کی ہدایت۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








