ملتان ( صبح پاکستان )ایم ڈی اے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عزیز ہوٹل چوک،ڈبل پھاٹک چوک،ولائیت آباد نمبر 1،ولائیت آباد نمبر 2،ٹمبر مارکیٹ،چاہ جموں والا،وہاڑی روڈ نیو شاہ شمس کالونی داخلی دروازے،میٹرو روٹ بی سی جی چوک،منظور آباد،دولت گیٹ چوک،چونگی نمبر 9 چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا جبکہ بلا منظوری نقشہ تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے غوث الاعظم روڈ پر واقع محمد عمر فاروق کی زیر تعمیر سائیٹ کا کام رکوا کر سربمہر کر دیا گیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










