پولیس قانون سے بالاتر کیوں؟ شاہداقبال شامی ہمارے ملک کی پولیس اپنے منفی رویے کی وجہ سے مشہور ہے ہمارے...
Read moreDetailsتعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن...
Read moreDetailsکورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس...
Read moreDetailsمزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا جمن شاہ (صبح پاکستان)چک نمبر148کا رہائشی مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی...
Read moreDetailsHELp LINE with ANJUM SEHRAI محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟ لیہ (صبح پا کستان ) محلہ...
Read moreDetailsپسِ آئینہ عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک...
Read moreDetailsایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام...
Read moreDetailsنشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں کمشنر ڈیرہ غازیخان...
Read moreDetailsمہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان...
Read moreDetailsکمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں میں الیکشن ٹربیونل کا دوبارہ گنتی کرانے کا حکم ۔22فروری کو دوبارہ گنتی ہوگی ۔تفصیل کے مطابق حالیہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں واڈ نمبر ایک سے پی ٹی آئی کے نومنتخب میونسپل جنرل کونسلر ساجد خان نیازی اور وارڈ نمبر چار سے پی ٹی آئی کے منتخب میونسپل کونسلر عدنان نذیر علوی کے خلاف ان کے مدِ مقابل ’’نظریاتی ‘‘ گروپ کے ہارنے والے امیدواران میاں عمران الحق اور حاجی ظفر علوی کی درخواستوں پر الیکشن ٹر بیونل ڈیرہ غازی خان نے سماعت کرتے ہوئے گزشتہ روز 22فروری کو دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے ۔واضح رہے کہ ہارنے والے امیدواران نے درخواست دی تھی کہ گنتی میں بوگس ووٹ شامل کیے گئے ہیں۔22فروری کو ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ گنتی کا عمل دوہرایا جائے گا ۔۔۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکرپریس رپورٹرچوک اعظم