• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری

webmaster by webmaster
فروری 17, 2016
in First Page
0

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری
downloadملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمرزمان چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے تاہم ہر ادارے میں کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ہروقت موجود رہتی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطا بق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے ملتان میں نیب کے ریجنل بیورو کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ریجنل دفتر کی سالانہ بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ بھی لیا، اجلاس میں مانیٹرنگ ٹیم کے سنیئر رکن نے چیئرمین کو بیورو کی کمزوریوں اورکامیابیوں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا کہ نیب کے فاٹا اور گلگت بلتستان سمیت 8 ریجنل بیوروزکام کر رہے ہیں، 2015 میں نیب ملتان نے 1438 شکایات وصول کیں، ملتان بیورو نے 124 میں سے87 شکایات کی تصدیق مکمل کی جب کہ 61 میں سے 43 تحقیقات مکمل کیں اور 43 میں سے 32 معاملات کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ 2015 میں نیب ملتان نے7 بدعنوان افراد کو گرفتار کیا اور 16 ریفرنس دائر کئے، اس کے علاوہ ایک سال کے دوران 2 کروڑ 11 لاکھ روپے بھی قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔

Post Views: 42
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Next Post

لیہ ۔لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر

Next Post

لیہ ۔لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری downloadملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمرزمان چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے تاہم ہر ادارے میں کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ہروقت موجود رہتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطا بق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے ملتان میں نیب کے ریجنل بیورو کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ریجنل دفتر کی سالانہ بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ بھی لیا، اجلاس میں مانیٹرنگ ٹیم کے سنیئر رکن نے چیئرمین کو بیورو کی کمزوریوں اورکامیابیوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا کہ نیب کے فاٹا اور گلگت بلتستان سمیت 8 ریجنل بیوروزکام کر رہے ہیں، 2015 میں نیب ملتان نے 1438 شکایات وصول کیں، ملتان بیورو نے 124 میں سے87 شکایات کی تصدیق مکمل کی جب کہ 61 میں سے 43 تحقیقات مکمل کیں اور 43 میں سے 32 معاملات کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ 2015 میں نیب ملتان نے7 بدعنوان افراد کو گرفتار کیا اور 16 ریفرنس دائر کئے، اس کے علاوہ ایک سال کے دوران 2 کروڑ 11 لاکھ روپے بھی قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.