کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل
ملتان(صبح پاکستان ) کینٹ بورڈ کے ممبرسابق رجسٹرار بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان خورشید خان ایڈووکیٹ شدید علیل ہوگئے، پریذیڈ نٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل حسین خان، ممبران کینٹ بورڈ رانا محمد اشرف، محمد یعقوب شیرا، مرکزی تاجر راہنما غضنفر ملک اور کلب عابد خان پر مشتمل وفد نے کارڈیالوجی سنٹر ہسپتال میں پہنچ کر ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more