• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں

webmaster by webmaster
فروری 17, 2016
in First Page
0

 لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب
Pic From Layyah 17-02-2016لیہ (صبح پا کستان ) علا ج معالجہ کی معیا ری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کردار کلیدی اہمیت کا حا مل ہے اور ٹیم ورک کے ذریعے ہی شہر یو ں کو بہتر طبی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکتاہے یہ با ت ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر کہی ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی ، ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غلام ہا شم ، سینٹر ی انسپکٹر محمد حنیف محسن ، اشتیاق با بر ، سابق صدر پیرا میڈیکل

Pic From Layyah 17-02-2016

سٹاف چوہدری ارشاد احمد گجر ، محمد عاطف ، ارشاد رسول و دیگر سٹاف و اہلکا ران مو جود تھے ۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے کیک کا ٹا اور صحت عامہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے دعا کی گئی ۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ ، معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتی رہا

Pic From Layyah 17-02-2016(a)
لیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا دوران معائنہ جیل میں ہسپتال / کچن اسیران /نو عمر وارڈ کامعائنہ کیا ، صفائی و ستھرائی کے انتظامات کو سراہا ، سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کیااور سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک صفدر نوازجیل نے بریفنگ دی ۔ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتیان کی رہائی کا حکم دیا۔

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

پرو فیسر نواز صدیقی مرحوم کی پہلی بر سی پر ایک خصو صی تحریر

Next Post

ملتان ۔ کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Next Post

ملتان ۔ کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب Pic From Layyah 17-02-2016لیہ (صبح پا کستان ) علا ج معالجہ کی معیا ری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کردار کلیدی اہمیت کا حا مل ہے اور ٹیم ورک کے ذریعے ہی شہر یو ں کو بہتر طبی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکتاہے یہ با ت ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر کہی ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی ، ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غلام ہا شم ، سینٹر ی انسپکٹر محمد حنیف محسن ، اشتیاق با بر ، سابق صدر پیرا میڈیکل

Pic From Layyah 17-02-2016

سٹاف چوہدری ارشاد احمد گجر ، محمد عاطف ، ارشاد رسول و دیگر سٹاف و اہلکا ران مو جود تھے ۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے کیک کا ٹا اور صحت عامہ کی معیاری سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے دعا کی گئی ۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ ، معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتی رہا

Pic From Layyah 17-02-2016(a) لیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا دوران معائنہ جیل میں ہسپتال / کچن اسیران /نو عمر وارڈ کامعائنہ کیا ، صفائی و ستھرائی کے انتظامات کو سراہا ، سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کیااور سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک صفدر نوازجیل نے بریفنگ دی ۔ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتیان کی رہائی کا حکم دیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.