• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر

webmaster by webmaster
فروری 17, 2016
in First Page
0

لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر نو منتخب صدر ڈی بی اے
DBAلیہ(صبح پا کستان)غریب افراد کو مفت قانونی امداد کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، کمیٹی میں ججز ، وکلاشامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید احمد گجر ایڈووکیٹ، سابق صدر شیخ سیف اللہ سعید نے لیہ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وکلاکے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف ضلع لیہ میں وکلا کالونی موجود ہے جس میں وکلا کو میرٹ پر پلاٹ فراہم کئے گئے ہیں۔ چوہدری نوید گجر کا کہنا تھا کہ پرانے کیسز کے جلد حل کے لئے ججز سے بات کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف مہیا ہو سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب افرادکو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں ایڈیشنل جج، سینئر سول جج، صدر، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اور سول سوسائٹی کے ممبران شامل ہیں ۔ چوہدری نوید احمد گجر کا کہنا تھا کہ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی میں 15وکلا رکھے گئے ہیں جو لوگوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے پابند ہیں ۔ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی شیخ سیف اللہ سعید کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکلا کالونی پر قابض غیر قانونی افراد سے قبضہ واگزار کر ا لیا گیا ہے اور نوجوان وکلا میں پلاٹ تقسیم کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان وکلا کی تربیت کے لئے ماہانہ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ بار میں لیکچر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں سینئر وکلا، ججز نئے آنے والے وکلا کو لیکچر دیتے ہیں۔

رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری

Next Post

جمن شاہ ۔ بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی

Next Post

جمن شاہ ۔ بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر نو منتخب صدر ڈی بی اے DBAلیہ(صبح پا کستان)غریب افراد کو مفت قانونی امداد کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، کمیٹی میں ججز ، وکلاشامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید احمد گجر ایڈووکیٹ، سابق صدر شیخ سیف اللہ سعید نے لیہ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وکلاکے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف ضلع لیہ میں وکلا کالونی موجود ہے جس میں وکلا کو میرٹ پر پلاٹ فراہم کئے گئے ہیں۔ چوہدری نوید گجر کا کہنا تھا کہ پرانے کیسز کے جلد حل کے لئے ججز سے بات کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف مہیا ہو سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب افرادکو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں ایڈیشنل جج، سینئر سول جج، صدر، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اور سول سوسائٹی کے ممبران شامل ہیں ۔ چوہدری نوید احمد گجر کا کہنا تھا کہ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی میں 15وکلا رکھے گئے ہیں جو لوگوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے پابند ہیں ۔ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی شیخ سیف اللہ سعید کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکلا کالونی پر قابض غیر قانونی افراد سے قبضہ واگزار کر ا لیا گیا ہے اور نوجوان وکلا میں پلاٹ تقسیم کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان وکلا کی تربیت کے لئے ماہانہ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ بار میں لیکچر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں سینئر وکلا، ججز نئے آنے والے وکلا کو لیکچر دیتے ہیں۔

رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.