• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
فروری 18, 2016
in First Page
0

چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
PIC...Mul01ملتان(صبح پا کستان )چرچ آف پاکستان ملتان کینٹ اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام کیھڈرل چرچ ملتان کینٹ میں ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بشپ چرچ آف پاکستان لیوپال، مرکزی چےئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان علامہ پیر عمر فاروق بیلوی، پادری نعیم جاوید، علامہ مجاہد عباس گردیزی، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، سردار ویر سنگھ، قاری ابوبکر نقشبندی، کلب عابد خان، پروفیسر عنایت قریشی، غلام مصطفےٰ انصاری، محمد علی رضوی اور پادری شہزاد نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کو امن وامان اور سیکورٹی کے حوالہ سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دہشت گردی کی طرف سے اے پی ایس سکول(سانحہ پشاور) اور چارسدہ یونیورسٹی پربزدلانہ کارروائیوں کے باوجود پوری قوم نہ صرف متحد ہے بلکہ ملک سے مستقبل بنیادوں پر دہشت گردی

PIC...Mul01

کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے حوالہ سے مکمل حمایت کرتے ہوئے شانہ بشانہ پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اس ضمن میں مسلمان، عیسائی ، ہندو، سکھ سمیت قوم میں جذبہ الوطبی کے تحت ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے اور پاک سرزمین کی بقاء ، سلامتی اور استحکام کیلئے بحیثیت قوم کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اس حوالہ سے ہمارا قومی وملی فریضہ ہے کہ ملک میں امن وامان کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد کیلئے بحیثیت قوم اپنا پنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی متحد ہیں اور اپنی سرزمین کیلئے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سیمینار میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں سے آئے ہوئے مسلم، عیسائی ، ہندو اور سکھ مذاہب کے وفود کی بڑی تعداد شریک تھی۔

Post Views: 38
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

Next Post

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد PIC...Mul01ملتان(صبح پا کستان )چرچ آف پاکستان ملتان کینٹ اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام کیھڈرل چرچ ملتان کینٹ میں ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بشپ چرچ آف پاکستان لیوپال، مرکزی چےئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان علامہ پیر عمر فاروق بیلوی، پادری نعیم جاوید، علامہ مجاہد عباس گردیزی، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، سردار ویر سنگھ، قاری ابوبکر نقشبندی، کلب عابد خان، پروفیسر عنایت قریشی، غلام مصطفےٰ انصاری، محمد علی رضوی اور پادری شہزاد نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کو امن وامان اور سیکورٹی کے حوالہ سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دہشت گردی کی طرف سے اے پی ایس سکول(سانحہ پشاور) اور چارسدہ یونیورسٹی پربزدلانہ کارروائیوں کے باوجود پوری قوم نہ صرف متحد ہے بلکہ ملک سے مستقبل بنیادوں پر دہشت گردی

PIC...Mul01

کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے حوالہ سے مکمل حمایت کرتے ہوئے شانہ بشانہ پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اس ضمن میں مسلمان، عیسائی ، ہندو، سکھ سمیت قوم میں جذبہ الوطبی کے تحت ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے اور پاک سرزمین کی بقاء ، سلامتی اور استحکام کیلئے بحیثیت قوم کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اس حوالہ سے ہمارا قومی وملی فریضہ ہے کہ ملک میں امن وامان کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد کیلئے بحیثیت قوم اپنا پنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی متحد ہیں اور اپنی سرزمین کیلئے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سیمینار میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں سے آئے ہوئے مسلم، عیسائی ، ہندو اور سکھ مذاہب کے وفود کی بڑی تعداد شریک تھی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.