• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

webmaster by webmaster
فروری 19, 2016
in First Page
0

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار
kot sultan policeکو ٹ سلطان (صبح پا کستان)تھانہ کوٹ سلطان کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی ۔لاہور کے رہائشی بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار ۔تھانہ کو ٹ سلطان کے ایس ایچ او شاہد رضوان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تھانہ کوٹ سلطان کی حدود میں واقع پہاڑ پور چیک پوسٹ پر اہلکاروں کی معمول کی ڈیوٹی کے دوران مشکوک کار کی تلاشی لی گئی تو 21بوتل ولائتی شراب اور 1150گرام چرس برآمد ہوئی ۔کار میں سوار بین الصوبائی منشیات فروش شرافت مشتاق ولد مشتاق مسیح اور ساجد پطرس ولد پطرس مسیح لاہور کے رہائشی ہیں اور پنجاب بھر کے طول وعرض میں ولائتی شراب اور چرس سپلائی کرنے کا مکروہ دھندہ کرتے ہیں ملزمان کے زیر استعمال کار 861قبضہ میں لے کر زیر دفعات 33/479اور 34/479مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔انہوں نے کہا  تھانہ کوٹ سلطان میں تعینات ہوتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا عزم کیا ہوا ہے ۔موجودہ کارروائی بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنا میری زندگی کا مشن ہے آخری منشیات فروش کے خاتمے تک میری جدوجہد جاری رہے گی ۔

kotsultan police
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 35
Tags: kotsultan news
Previous Post

ملتان ۔ چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی

Next Post

لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار kot sultan policeکو ٹ سلطان (صبح پا کستان)تھانہ کوٹ سلطان کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی ۔لاہور کے رہائشی بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار ۔تھانہ کو ٹ سلطان کے ایس ایچ او شاہد رضوان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تھانہ کوٹ سلطان کی حدود میں واقع پہاڑ پور چیک پوسٹ پر اہلکاروں کی معمول کی ڈیوٹی کے دوران مشکوک کار کی تلاشی لی گئی تو 21بوتل ولائتی شراب اور 1150گرام چرس برآمد ہوئی ۔کار میں سوار بین الصوبائی منشیات فروش شرافت مشتاق ولد مشتاق مسیح اور ساجد پطرس ولد پطرس مسیح لاہور کے رہائشی ہیں اور پنجاب بھر کے طول وعرض میں ولائتی شراب اور چرس سپلائی کرنے کا مکروہ دھندہ کرتے ہیں ملزمان کے زیر استعمال کار 861قبضہ میں لے کر زیر دفعات 33/479اور 34/479مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔انہوں نے کہا  تھانہ کوٹ سلطان میں تعینات ہوتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا عزم کیا ہوا ہے ۔موجودہ کارروائی بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنا میری زندگی کا مشن ہے آخری منشیات فروش کے خاتمے تک میری جدوجہد جاری رہے گی ۔

kotsultan police رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.