لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی, انجمن تاجران کا احتجاجی دھرنا
لیہ (صبح پا کستان ) تاجر ایک بار پھر سٹریٹ کرائم کا شکار دن دہاڑے ڈکیٹی واردادات کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا ز خمی ۔ انجمن تا جران کا واقعہ کے خلاف ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا ۔ تفصیل کے مطا بق کمو کامل پھا ٹک پر مسلح دو موٹر سا ئیکل سواروں نے معروف تاجر شیخ یا سین اور اس کے بیٹے یا سر سے رقم چھیننے کی کو شش کی ، تا جر کی مزاحمت پر پستول سے فا ئرنگ کردی جس سے یا سر شدید زخمی ہو گیا ۔
واقعہ کے خلاف انجمن تا جران نے ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا دیا اور واقعہ کے ذ مہ داروں کی فوری گر فتاری کا مطا لبہ کر تے ہو ءے تاجروں کو تحفظ فراہم کر نے کا مطا لبہ کیا ۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا جلد ہی مجر موں کو گر فتار کر لیا جا ئے گا ..
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









