• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ، بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ

webmaster by webmaster
فروری 16, 2016
in First Page
0

بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ
550640-riggingafp-1368777479-594-640x480چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں میں الیکشن ٹربیونل کا دوبارہ گنتی کرانے کا حکم ۔22فروری کو دوبارہ گنتی ہوگی ۔تفصیل کے مطابق حالیہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں واڈ نمبر ایک سے پی ٹی آئی کے نومنتخب میونسپل جنرل کونسلر ساجد خان نیازی اور وارڈ نمبر چار سے پی ٹی آئی کے منتخب میونسپل کونسلر عدنان نذیر علوی کے خلاف ان کے         مدِ مقابل ’’نظریاتی ‘‘ گروپ کے ہارنے والے امیدواران میاں عمران الحق اور حاجی ظفر علوی کی درخواستوں پر الیکشن ٹر بیونل ڈیرہ غازی خان نے سماعت کرتے ہوئے گزشتہ روز 22فروری کو دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے ۔واضح رہے کہ ہارنے والے امیدواران نے درخواست دی تھی کہ گنتی میں بوگس ووٹ شامل کیے گئے ہیں۔22فروری کو ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ گنتی کا عمل دوہرایا جائے گا ۔۔۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکرپریس رپورٹرچوک اعظم

Post Views: 37
Tags: chok azam news
Previous Post

میٹ دی پریس

Next Post

ادب روٹھ رہا ہے …… محمد عمار احمد

Next Post
ادب روٹھ رہا ہے  ……  محمد عمار احمد

ادب روٹھ رہا ہے ...... محمد عمار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ 550640-riggingafp-1368777479-594-640x480چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں میں الیکشن ٹربیونل کا دوبارہ گنتی کرانے کا حکم ۔22فروری کو دوبارہ گنتی ہوگی ۔تفصیل کے مطابق حالیہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں واڈ نمبر ایک سے پی ٹی آئی کے نومنتخب میونسپل جنرل کونسلر ساجد خان نیازی اور وارڈ نمبر چار سے پی ٹی آئی کے منتخب میونسپل کونسلر عدنان نذیر علوی کے خلاف ان کے         مدِ مقابل ’’نظریاتی ‘‘ گروپ کے ہارنے والے امیدواران میاں عمران الحق اور حاجی ظفر علوی کی درخواستوں پر الیکشن ٹر بیونل ڈیرہ غازی خان نے سماعت کرتے ہوئے گزشتہ روز 22فروری کو دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے ۔واضح رہے کہ ہارنے والے امیدواران نے درخواست دی تھی کہ گنتی میں بوگس ووٹ شامل کیے گئے ہیں۔22فروری کو ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ گنتی کا عمل دوہرایا جائے گا ۔۔۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکرپریس رپورٹرچوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.