• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میٹ دی پریس

webmaster by webmaster
فروری 16, 2016
in First Page
0

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا
meet the pressلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے کامیابی سے لیپروسکوپک آپریشن جاری، سینکڑوں مریض مستفید ہور ہے ہیں، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان سمر اکی لیہ پریس کلب میں میٹ دی پریس میں گفتگو۔لیہ پر یس کلب لیہ میں میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان سمرانے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ صوبہ پنجاب کا واحد ضلعی ہسپتال ہے جہاں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جار ہے ہیں۔ اب تک سینکڑوں مریضوں کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آپریشن کیا جا چکا ہے۔ ڈاکٹر محمد رمضان نے کہاکہ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو لکھی گئی درخواست کی روشنی میں نشتر ہسپتال ملتان سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت لیپروسکوپک مشین خرید کر ضلع لیہ کے غریب مریضوں کے

meet the press

پتہ، ہرنیا، اپنڈکس وغیرہ کے آپریشن بغیر چیر پھاڑ کے کئے جارہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا آپریشن تھیڑ تحصیل ہسپتال کے وقت سے اپ گریڈ نہیں ہو ا جس کی وجہ سے سہولیات کی کمی ہے اگر حکومت آپریشن تھیڑ میں مزید سہولیات مہیا کر ے تو مریضوں کو بہتر سہولیات میسرآئیں گی۔ ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان نے مزید کہاکہ لیہ میں بننے والے آپریشن تھیڑکمپلیکس سے ضلع لیہ میں صحت کی سہولیات میں انقلاب برپا ہو گا۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 52
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ

Next Post

چوک اعظم ، بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ

Next Post

چوک اعظم ، بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر بیونل کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا meet the pressلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے کامیابی سے لیپروسکوپک آپریشن جاری، سینکڑوں مریض مستفید ہور ہے ہیں، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان سمر اکی لیہ پریس کلب میں میٹ دی پریس میں گفتگو۔لیہ پر یس کلب لیہ میں میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان سمرانے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ صوبہ پنجاب کا واحد ضلعی ہسپتال ہے جہاں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جار ہے ہیں۔ اب تک سینکڑوں مریضوں کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آپریشن کیا جا چکا ہے۔ ڈاکٹر محمد رمضان نے کہاکہ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو لکھی گئی درخواست کی روشنی میں نشتر ہسپتال ملتان سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت لیپروسکوپک مشین خرید کر ضلع لیہ کے غریب مریضوں کے

meet the press

پتہ، ہرنیا، اپنڈکس وغیرہ کے آپریشن بغیر چیر پھاڑ کے کئے جارہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا آپریشن تھیڑ تحصیل ہسپتال کے وقت سے اپ گریڈ نہیں ہو ا جس کی وجہ سے سہولیات کی کمی ہے اگر حکومت آپریشن تھیڑ میں مزید سہولیات مہیا کر ے تو مریضوں کو بہتر سہولیات میسرآئیں گی۔ ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر محمد رمضان نے مزید کہاکہ لیہ میں بننے والے آپریشن تھیڑکمپلیکس سے ضلع لیہ میں صحت کی سہولیات میں انقلاب برپا ہو گا۔ رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.