انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لیے قائم کی گئی پانچ رکنی عبوری کمیٹی کے اراکین جام محمد ریاض ،ڈاکٹر خادم سہو،ڈاکٹر عبدالغفور ملک،غلام فرید بلوچ اور ملک امجد گرواں نے میڈیا کو بتایا انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے کہ اب تک 1600ووٹ رجسٹرڈ ہو چکے ہیں ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 17فروری جبکہ درخواستیں جمع کرانے آخری تاریخ ایک دن توسیع کے ساتھ 18فروری ہے انہوں نے بتایا کہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے الیکشن کے لیے اب تک دو گروپوں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں جن میں عوامی تاجر اتحاد گروپ کو گلاب کا پھول جبکہ تاجدار مدینہ تاجر اتحاد گروپ کو ترازو دے دیا گیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








