• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اٹک ۔سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال

webmaster by webmaster
فروری 16, 2016
in First Page
0

سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال

254441_43575550اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے حکومت اپنے فرائض سے روگردانی نہ کرے سکولوں کا تحفظ ممکن بنایا جائے تعلیمی اداروں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار اٹک کلاس فور ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شاہداقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ نئے سیکورٹی گارڈ بھرتی کئے جائیں اور ان کو ٹریننگ بھی دی جائے اس سے ایک تو سیکورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور بے روزگاری میں بھی کمی آئے گی اگرکلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جا رہا ہے تو ان کو مراعات اور تنخواہ بھی پولیس کے برابر دی جائے کیونکہ اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری پولیس کی ہے ایکفا کے جنرل سیکرٹری نے مزید کہا کہ اگر کلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جائے تو اس کو سکیل پانچ بھی دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے تحفظات کا ازالہ کیا جائے ہمیں اپنے حقوق کے لئے اگر سڑکوں پر بھی آنا پڑا تو دریغ نہیں کرے گے اور اگر سپریم کورٹ تک بھی جانا پڑا تو چپڑاسیوں کے حقوق کے لئے جائیں گے #

Post Views: 35
Tags: Attack news
Previous Post

پولیس قانون سے بالاتر کیوں؟ … شاہداقبال شامی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

سیکورٹی گارڈ ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے ،شاہداقبال

254441_43575550اٹک ( صبح پا کستان )سیکورٹی گارڈ بنائے جانے والے ملازمین کو پانچواں سکیل دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے حکومت اپنے فرائض سے روگردانی نہ کرے سکولوں کا تحفظ ممکن بنایا جائے تعلیمی اداروں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار اٹک کلاس فور ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شاہداقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ نئے سیکورٹی گارڈ بھرتی کئے جائیں اور ان کو ٹریننگ بھی دی جائے اس سے ایک تو سیکورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور بے روزگاری میں بھی کمی آئے گی اگرکلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جا رہا ہے تو ان کو مراعات اور تنخواہ بھی پولیس کے برابر دی جائے کیونکہ اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری پولیس کی ہے ایکفا کے جنرل سیکرٹری نے مزید کہا کہ اگر کلاس فورز ہی کو سیکورٹی گارڈبنایا جائے تو اس کو سکیل پانچ بھی دیا جائے یا کم از کم پانچ ہزار الاؤنس دیا جائے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے تحفظات کا ازالہ کیا جائے ہمیں اپنے حقوق کے لئے اگر سڑکوں پر بھی آنا پڑا تو دریغ نہیں کرے گے اور اگر سپریم کورٹ تک بھی جانا پڑا تو چپڑاسیوں کے حقوق کے لئے جائیں گے #

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.