کار ایکسیڈ نٹ ، منظور خان بزدار ریٹا ءر ڈ بنک منیجر کی اہلیہ اور نواسی ہلاک ، نمازہ جنازہ...
Read moreDetailsجماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے ۔ اللہ نواز سر گا...
Read moreDetailsبہاول پور میں نظریاتی ورکرز ایم آر ملک چا چا مشہود چغتائی مجھے بہاول پور کی ایک معروف شاہراہ پر...
Read moreDetailsاکلو تی اے ٹی ایم آئے روز خراب ، صارفین کے لیے دردِ سر بن گئی کو تٹ سلطان (صبح...
Read moreDetailsچک نمبر 135 ،غیر قانونی سپیڈ بریکر عذاب جاں بن گئے ۔ لوگ سراپا احتجاج لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی...
Read moreDetailsپر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا لیہ (صبح پا کستان) پروگریسو سٹڈی سرکل...
Read moreDetailsزیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔...
Read moreDetailsماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں...
Read moreDetailsڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کو ہوگی لیہ ( صبح پا کستان ) ڈاکٹرنعیم کلاسرا...
Read moreDetailsاداریہ مودی سرکار نا جائز فو جی جار حیت کر کے پا کستان دو لخت کر نے والے نا مزد...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsدو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر
چوک اعظم (صبح پا کستان)حکومتی اقدامات دھرے رہے گئے میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں کی گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی سے رک گئی تفصیل کے مطابق حالیہ بلدیاتی الیکشن میں چوک اعظم کی وارڈنمبرز ایک اور چار میں تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کے خلاف نظریاتی گروپ امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان میں درخواست گزاری تھی عدالتی حکم پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن لیہ کا عملہ ووٹوں کے تھیلے عدالتی حکم پر لیہ سے سخت حفاظتی حصار میں الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان پہنچ گیا مگر تحریک انصاف کے امیدواروں کی طرف سے الیکشن ٹربیونل میں ہائی کورٹ ملتان بنچ کی طرف سے جاری حکم امتناعی پیش کردیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل رک گیا
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم