کرب تحریر ۔۔ عفت امینہ بی کافی دن سے نظر نہیں آ رہی تھی ۔ورنہ وہ تو دن میں ایک...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط 53 انجم صحرائی کوٹ سلطان کے اس دور کی دیگر شخصیات میں چیئرمین غلام...
Read moreDetailsپریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیدارن کی تقریب حلف برداری کوٹ سلطان ( صبح پا کستان) پریس کلب...
Read moreDetailsصاحب طرز ادیب شاعر نوجوان پولیس آفیسر شاہد رضوان مہوٹہ کے حالات وخیالات ملاقات ۔ محمد صابر عطاء تھہیم ہمارا...
Read moreDetailsغیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے کروڑ لعل عیسن (صبح...
Read moreDetailsبارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد چوک اعظم(...
Read moreDetailsمہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد لیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف...
Read moreDetailsمو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی...
Read moreDetailsبارشوں کے پانی سے شہر جوہڑ میں تبدیل ، شہری گھروں میں قید دھوری اڈا( صبح پا کستان ) دو...
Read moreDetailsسیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم چوک اعظم( صبح پا کستان ) سیکرٹری جنگلات کا ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsتحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ
لیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین جنوبی پنجاب رفعیہ فاطمہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے عورتوں کے حقوق کے نام پر پیش ہونے والے تمام بلز نے عورتوں کو بے توقیر کیا ہے انہوں نے کہا کہ مغرب پاکستان کو دیئے گئے ٹکروں کے بدلے میں حکمرانوں ،بیورو کریسی اور این جی اوزکے ذریعے سے پاکستانی مردوں کو غیرت ور عورتوں کو حیا سے محروم کر نا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں مردو خواتین دین سے بے بہرہ ہو جائیں آزادی کے نام پر بے حیائی پھیل جائے اور ملک و قوم تباہی سے دو چار ہو جائے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور ہر مسلمان خاتون کی رول ماڈل حضرت عائشہ ہیں اور سال 2016ء کے دوران خواتین جماعت اسلامی قریہ قریہ اس عظیم کر دارکو عام کرنے کے سال کے طور پر منا رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکمرانوں نے قومی وسائل کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایاہو اہے جس سے مہنگائی،بے روز گاری،،دہشت گردی،بے انصافی کرپشن عام ہو چکی ہت انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمیشہ کرپشن اور عورتوں کے حقوق کے خلاف ہونے والی ہر سازش کے خلاف اپنا قومی و اسلامی کردار ادا کیا ہے اس موقع پر ناطمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع لیہ زرتاشہ ندیم،او نائب ناظمہ ضلع لیہ غزالہ رؤف بھی موجود تھیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ