• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2016
in First Page
0

مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد
756_809231522516927_3059080693739357088_nلیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف صحا فی ہفت روزہ اخبار لیہ کے بانی مہر نور محمد تھند کی پہلی بر سی کے مو قع پر بزم فر و غ ادب کے زیر اہتمام ایم سی ہا ئی اسکول کے آ ڈیٹو ریم میں ایک تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے صدر ارت بزم فروغ ادب کے سینئر چیئر مین منظور بھٹہ نے کی ۔ جب کہ مہمانان خصو صی میں بھکر سے آ ئے ہو ئے رانا محمد شا ہد ،ڈاکٹر پرو فیسر مزمل حسین اور پروفیسر حفیظ تھند تھے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرو فیسر خالد بلال ، پرو فیسر ریاض راہی ۔ ڈاکٹرحمید الفت ملغا نی ، پرو فیر گل عباس اعوان ،مہر طا ہر مہار ۔ شمشاد سرا ئی ، عارش گیلا نی اور انجم صحرائی نے مہر نور محمد تھند کی ادبی صحا فتی اور تحقیقی خد مات کو خراج تحسین پیش کیا ۔
تقریب میں سٹیج سیکر یٹری کے فرائض معروف شاعر مظہرایاسر نے ادا کئے جب کہ دعا ئے مغفرت سینئر صحا فی ملک مقبول الہی نے کرا ئی

Post Views: 65
Tags: layyah news
Previous Post

مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ

Next Post

چوک اعظم ۔ بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد

Next Post

چوک اعظم ۔ بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد 756_809231522516927_3059080693739357088_nلیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف صحا فی ہفت روزہ اخبار لیہ کے بانی مہر نور محمد تھند کی پہلی بر سی کے مو قع پر بزم فر و غ ادب کے زیر اہتمام ایم سی ہا ئی اسکول کے آ ڈیٹو ریم میں ایک تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے صدر ارت بزم فروغ ادب کے سینئر چیئر مین منظور بھٹہ نے کی ۔ جب کہ مہمانان خصو صی میں بھکر سے آ ئے ہو ئے رانا محمد شا ہد ،ڈاکٹر پرو فیسر مزمل حسین اور پروفیسر حفیظ تھند تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرو فیسر خالد بلال ، پرو فیسر ریاض راہی ۔ ڈاکٹرحمید الفت ملغا نی ، پرو فیر گل عباس اعوان ،مہر طا ہر مہار ۔ شمشاد سرا ئی ، عارش گیلا نی اور انجم صحرائی نے مہر نور محمد تھند کی ادبی صحا فتی اور تحقیقی خد مات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ تقریب میں سٹیج سیکر یٹری کے فرائض معروف شاعر مظہرایاسر نے ادا کئے جب کہ دعا ئے مغفرت سینئر صحا فی ملک مقبول الہی نے کرا ئی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.