• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2016
in First Page
0

مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ
Pic From Layyah 12-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان ) درخت لگا نا صدقہ جا ریہ ہی نہیں بلکہ اصل کا م ان کی حفاظت و نگہداشت ہے اس لیے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگا نے کے اہداف کو اس آگا ہی مہم کے ساتھ پورا کیا جا ئے کہ پو دوں کی حفاظت شجر کا ری کے فروغ کا بنیا دی جزو ہے یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے افتتا ح کے موقع پر ڈی سی ا وہا ؤس کے لا ن میں پو دا لگا نے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ڈی او زراعت فیض اللہ کندی اور ممتاز صحا فی ملک مقبول الٰہی نے پو دے لگا کر مہم کا افتتا ح کیا ۔ ڈی او جنگلا ت چوہدری اعجاز تبسم نے بتا یا کہ اس سا ل سرکا ری جنگلا ت میں دس ہزار ،دیگر سرکا ری محکمو ں 20ہزار اور پرائیویٹ زمینوں پر 1لا کھ 10ہزار پو دے لگا نے کا ٹا رگٹ مقر ر کیا گیا ہے جس میں سے اب تک 40فیصد تک کا ہدف حاصل کیا جا چکا ہے ۔

Pic From Layyah 12-03-2016(a)

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔ بارشوں کے پانی سے شہر جوہڑ میں تبدیل ، شہری گھروں میں قید

Next Post

لیہ ۔ مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ Pic From Layyah 12-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان ) درخت لگا نا صدقہ جا ریہ ہی نہیں بلکہ اصل کا م ان کی حفاظت و نگہداشت ہے اس لیے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگا نے کے اہداف کو اس آگا ہی مہم کے ساتھ پورا کیا جا ئے کہ پو دوں کی حفاظت شجر کا ری کے فروغ کا بنیا دی جزو ہے یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے افتتا ح کے موقع پر ڈی سی ا وہا ؤس کے لا ن میں پو دا لگا نے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ڈی او زراعت فیض اللہ کندی اور ممتاز صحا فی ملک مقبول الٰہی نے پو دے لگا کر مہم کا افتتا ح کیا ۔ ڈی او جنگلا ت چوہدری اعجاز تبسم نے بتا یا کہ اس سا ل سرکا ری جنگلا ت میں دس ہزار ،دیگر سرکا ری محکمو ں 20ہزار اور پرائیویٹ زمینوں پر 1لا کھ 10ہزار پو دے لگا نے کا ٹا رگٹ مقر ر کیا گیا ہے جس میں سے اب تک 40فیصد تک کا ہدف حاصل کیا جا چکا ہے ۔

Pic From Layyah 12-03-2016(a)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.