لیہ کالجز میں چیف منسٹر پروگرام حسن قرآت و نعت خوا نی کے ضلعی سطح مقا بلوں کی تقاریب گورٹمنٹ...
Read moreDetails’’حرفِ رقصاں‘‘میں حروف رقصاں یاسمین بخاری کے دوسرے مجموعہ کلام’’حرفِ رقصاں‘‘ کی تقریب رونمائی ازقلم: حسیب اعجاز عاشر زاہد شمسی...
Read moreDetailsپڑھو پنجاب ؟ محکمہ تعلیم ضلع لیہ 6ماہ میں 75 سکولوں سے دستبردار لیہ(صبح پا کستان )محکمہ تعلیم ضلع لیہ...
Read moreDetailsیوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک ملتان (صبح پا کستان )ہیلپرز...
Read moreDetailsجہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا ملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو...
Read moreDetailsایجو کیٹرز کی بھرتی کے لئے ضلع لیہ میں 71آسامیوں کا اضا فہ لیہ (صبح پا کستان ) ای ڈی...
Read moreDetailsساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط 54 انجم صحرائی صدر بازار میں لو ہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز...
Read moreDetailsامن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر...
Read moreDetailsHelp Line With Anjum Sehrai شکریہ ۔ سردار خان وڑائچ فاءونڈیشن بلا شبہ سردار خان وڑائچ فاءونڈیشن لیہ ضلع کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کا اعزاز
نعت خوا نی میں عائشہ حسن نے دوئم اور حسن قرآت میں اللہ دی امان کی تیسری پو زیشن
لیہ( صبح پا کستان )چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی میں ڈویژنل سطح پر گورٹمنٹ وو من کالج ڈیرہ غا زیخان میں منعقدہ مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج لیہ کی طا لبہ عا ئشہ حسن نے ڈویژ نل سطح پر نعت خوانی میں دوئم جب کہ اسی کالج کی فورتھ ایئر کی طا لبہ اللہ دی امان نے قر آت میں تیسری پو زیشن حا صل کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کی انہی طالبات اللہ دی امان اور عا ئشہ حسن نے ضلعی سطح پر ہو نے والے مقا بلوں میں بھی قرآت اور نعت خوا نی کے ہو نے والے مقا بلوں میں بھی اول پوزیشن حا صل کی تھی