• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یوم پا کستان کے موقع پر ڈی سی او الیون اور میڈ یا الیون کے درمیان کر کٹ میچ

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔ یوم پا کستان کے موقع پر ڈی سی او الیون اور میڈ یا الیون کے درمیان کر کٹ میچ

 یوم پا کستان کے موقع پر ڈی سی او الیون اور میڈ یا الیون کے درمیان کر کٹ میچ
Pic From Layyah 23-03-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) حکو مت پنجاب کھیلو ں کے فروغ ، کھیلاڑیو ں کی سرپرستی کے متعدد منصوبوں کا م کر رہی ہے اور ضلع لیہ میں چودہ کروڑ روپے کی لا گت سے نو کھیلوں کے گراؤنڈ مکمل کیے جا نا اسی سلسلہ کی کڑی ہیں یہ با ت ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد نے یو م پاکستا ن کے حوالے سے کر کٹ ، ہا کی ،والی با ل ، بیڈ منٹن کے مقابلوں کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ڈی سی او الیون و میڈیا الیون کے درمیا ن کا لج گراؤنڈ لیہ میں کرکٹ میچ کھیلا گیا جسے ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ کے علاوہ شائقین کی بڑی تعداد دیکھا ۔ ڈی سی ا والیون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہو ئے دس اوور میں 94رنز بنا ئے جبکہ میڈیا الیون نے یہ ٹا رگٹ پورا کر کے میچ جیت لیابعدا زاں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے نما یا ں کا کر دگی کے حا مل کھیلا ڑیوں میں کیش پرائز تقسیم کیے ۔

Pic From Layyah 23-03-2016(b)

Match layyah 23-03

Post Views: 48
Tags: layyah sports
Previous Post

چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کا اعزاز

Next Post

لیہ ۔ یوم پا کستان ۔شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ خوانی

Next Post

لیہ ۔ یوم پا کستان ۔شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 یوم پا کستان کے موقع پر ڈی سی او الیون اور میڈ یا الیون کے درمیان کر کٹ میچ Pic From Layyah 23-03-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) حکو مت پنجاب کھیلو ں کے فروغ ، کھیلاڑیو ں کی سرپرستی کے متعدد منصوبوں کا م کر رہی ہے اور ضلع لیہ میں چودہ کروڑ روپے کی لا گت سے نو کھیلوں کے گراؤنڈ مکمل کیے جا نا اسی سلسلہ کی کڑی ہیں یہ با ت ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد نے یو م پاکستا ن کے حوالے سے کر کٹ ، ہا کی ،والی با ل ، بیڈ منٹن کے مقابلوں کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ڈی سی او الیون و میڈیا الیون کے درمیا ن کا لج گراؤنڈ لیہ میں کرکٹ میچ کھیلا گیا جسے ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ کے علاوہ شائقین کی بڑی تعداد دیکھا ۔ ڈی سی ا والیون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہو ئے دس اوور میں 94رنز بنا ئے جبکہ میڈیا الیون نے یہ ٹا رگٹ پورا کر کے میچ جیت لیابعدا زاں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے نما یا ں کا کر دگی کے حا مل کھیلا ڑیوں میں کیش پرائز تقسیم کیے ۔

Pic From Layyah 23-03-2016(b)

Match layyah 23-03

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.