چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کا اعزاز
نعت خوا نی میں عائشہ حسن نے دوئم اور حسن قرآت میں اللہ دی امان کی تیسری پو زیشن
لیہ( صبح پا کستان )چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی میں ڈویژنل سطح پر گورٹمنٹ وو من کالج ڈیرہ غا زیخان میں منعقدہ مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج لیہ کی طا لبہ عا ئشہ حسن نے ڈویژ نل سطح پر نعت خوانی میں دوئم جب کہ اسی کالج کی فورتھ ایئر کی طا لبہ اللہ دی امان نے قر آت میں تیسری پو زیشن حا صل کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کی انہی طالبات اللہ دی امان اور عا ئشہ حسن نے ضلعی سطح پر ہو نے والے مقا بلوں میں بھی قرآت اور نعت خوا نی کے ہو نے والے مقا بلوں میں بھی اول پوزیشن حا صل کی تھی
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







