• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2016
in First Page
0

 سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک
pkدھوری اڈہ ( صبح پا کستان )،دھوری اڈہ کے سپوت سیاچن قراقرم میں دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کی فوجی اعزازکے ساتھ آبائی گاوٗں چکنمبر 458ٹی ڈی اے کے قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا نماز جناہ میں ڈی سی اولیہ،ڈی پی اولیہ ،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ ،اے سی لیہ ،ایس ایچ او چوک اعظم چیئرمین یوسی مرہان پاک اآرمی کے نوجوانوں اور مقامی سینکڑوں افراد نے شرکت کی شہید محمدسجاد کی رسم قل خوانی آج بروز جمعتہ المبارک صبح دس بجے ان کی رہائشگاہ پر اد کی جائے گئی ،تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواحی چکنمبر458ٹی ڈی اے کے محمدحسین ماچھی کے بیٹے محمدسجاد21مارچ کوسیاچن قراقرم چیک پوسٹ میں اپنی عسکری خدمات سرانجام میں مصروف تھے اور جام شہادت نوش فرمالی شہید کا تابوت پاک آرمی کے فوجی دستے نے ان کے آبائی گاوٗں لایاگیا ان کی نماز

pk

جنازہ ان کے آبائی قبرستان میں پڑھی گئی نماز جنازہ میں ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد،ڈی پی او لیہ ریٹائرڈکرنل محمدعلی ضیا،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ سعادت علی چوہان،اے سی لیہ منظورحسین چانڈیہ ،ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی،چیئرمین یوسی مرہان مہرنورمحبوب میلوانہ،وائس چیئرمین سید امیرنواز شاہ، مہرعامرغفور،چوہدری ذوالفقارعلی،حاجی عبدالغفور،مہرفلک شیرویرڑایڈووکیٹ، ملک ناصرغفور ،مہرمحسن گرواہ،پاک آرمی کے درجنوں نوجوانوں کے علاوہ مقامی سینکڑوں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد شہید محمدسجاد کی قبر پر صدرپاکستان صدرممنون حسین کی جانب سے کرنل برگیڈاسدرضاچیئرمین جوانئٹ چیف آف آرمی سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودکی جانب سے لیفٹنٹ کرنل امجد،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ڈی سی اولیہ راناگلزار احمد،گرثرن کمانڈرکی جانب سے ڈی پی او لیہ رئٹائرڈکرنل محمدعلی ضیاٗ،سنٹرل کمانڈر کی جانب سے میجرجنرل عبدالقادراور کول آف دی رجمنٹ کی جانب سے برگیڈئرقادر اقبال اعوان نے پھولوں کی چادریں چڑھائی شہید کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعابھی کرائی شہید کی قبرپرکرنل برگیڈ اسد رضا پاکستانی پرچم لہرایا اور شہید کے والد محمدحسین کو پاک آرمی کی وردی اور سٹک بھی پیش کی اور گلے لگایاشہید محمدسجادتین اکتوبر1991میں چکنمبر 458ٹی دٰ اے تحصیل وضلع لیہ میں پید ہوا ابتدائی تعلیم مقامی سکول عبداللہ والہ سے حاصل کی ابتدائی تعلیم کے اختتام کے بعد21جنوری2009کو پاک فوج میں شمولیت اختیارکرلی ابتدائی ٹرینگ اے کے سنٹرمٰن حاصل کی اور ٹرینگ مکمل ہونے کے بعدآپ نے 20اے کے میں پوصت ہوئے جوکہ ان دنوں سیاچن میں اپنی عسکری خدمات دینے میں مصروف عمل تھے 21مارچ کو جب پوسٹ قراقرم میں دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش فرمایا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے آپ نے اپنے ورثا میں ایک اڑھائی سالہ نور فاطمہ،تین ماہ کی بتول فاطمہ ایک بیوہ چھوڑی ہیں شہید کی رسم قل خوانی آج بروز جمعتہ المبارک صبح دس بجے ان کی رہائشگاہ پر پڑھی جائے گی ۔

phol
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپور ٹر دھوری اڈہ

Post Views: 35
Tags: dhori adah
Previous Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

 سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک pkدھوری اڈہ ( صبح پا کستان )،دھوری اڈہ کے سپوت سیاچن قراقرم میں دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کی فوجی اعزازکے ساتھ آبائی گاوٗں چکنمبر 458ٹی ڈی اے کے قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا نماز جناہ میں ڈی سی اولیہ،ڈی پی اولیہ ،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ ،اے سی لیہ ،ایس ایچ او چوک اعظم چیئرمین یوسی مرہان پاک اآرمی کے نوجوانوں اور مقامی سینکڑوں افراد نے شرکت کی شہید محمدسجاد کی رسم قل خوانی آج بروز جمعتہ المبارک صبح دس بجے ان کی رہائشگاہ پر اد کی جائے گئی ،تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواحی چکنمبر458ٹی ڈی اے کے محمدحسین ماچھی کے بیٹے محمدسجاد21مارچ کوسیاچن قراقرم چیک پوسٹ میں اپنی عسکری خدمات سرانجام میں مصروف تھے اور جام شہادت نوش فرمالی شہید کا تابوت پاک آرمی کے فوجی دستے نے ان کے آبائی گاوٗں لایاگیا ان کی نماز

pk

جنازہ ان کے آبائی قبرستان میں پڑھی گئی نماز جنازہ میں ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد،ڈی پی او لیہ ریٹائرڈکرنل محمدعلی ضیا،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ سعادت علی چوہان،اے سی لیہ منظورحسین چانڈیہ ،ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی،چیئرمین یوسی مرہان مہرنورمحبوب میلوانہ،وائس چیئرمین سید امیرنواز شاہ، مہرعامرغفور،چوہدری ذوالفقارعلی،حاجی عبدالغفور،مہرفلک شیرویرڑایڈووکیٹ، ملک ناصرغفور ،مہرمحسن گرواہ،پاک آرمی کے درجنوں نوجوانوں کے علاوہ مقامی سینکڑوں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد شہید محمدسجاد کی قبر پر صدرپاکستان صدرممنون حسین کی جانب سے کرنل برگیڈاسدرضاچیئرمین جوانئٹ چیف آف آرمی سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودکی جانب سے لیفٹنٹ کرنل امجد،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ڈی سی اولیہ راناگلزار احمد،گرثرن کمانڈرکی جانب سے ڈی پی او لیہ رئٹائرڈکرنل محمدعلی ضیاٗ،سنٹرل کمانڈر کی جانب سے میجرجنرل عبدالقادراور کول آف دی رجمنٹ کی جانب سے برگیڈئرقادر اقبال اعوان نے پھولوں کی چادریں چڑھائی شہید کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعابھی کرائی شہید کی قبرپرکرنل برگیڈ اسد رضا پاکستانی پرچم لہرایا اور شہید کے والد محمدحسین کو پاک آرمی کی وردی اور سٹک بھی پیش کی اور گلے لگایاشہید محمدسجادتین اکتوبر1991میں چکنمبر 458ٹی دٰ اے تحصیل وضلع لیہ میں پید ہوا ابتدائی تعلیم مقامی سکول عبداللہ والہ سے حاصل کی ابتدائی تعلیم کے اختتام کے بعد21جنوری2009کو پاک فوج میں شمولیت اختیارکرلی ابتدائی ٹرینگ اے کے سنٹرمٰن حاصل کی اور ٹرینگ مکمل ہونے کے بعدآپ نے 20اے کے میں پوصت ہوئے جوکہ ان دنوں سیاچن میں اپنی عسکری خدمات دینے میں مصروف عمل تھے 21مارچ کو جب پوسٹ قراقرم میں دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش فرمایا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے آپ نے اپنے ورثا میں ایک اڑھائی سالہ نور فاطمہ،تین ماہ کی بتول فاطمہ ایک بیوہ چھوڑی ہیں شہید کی رسم قل خوانی آج بروز جمعتہ المبارک صبح دس بجے ان کی رہائشگاہ پر پڑھی جائے گی ۔

phol رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپور ٹر دھوری اڈہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.