• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2016
in First Page
0

 یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد
ISPR YOUM-E-PAKISTAN PIC MULTAN 23 MARCHملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہداء پر ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد تھے جنہوں نے یادگار شہدا پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
یاد گار شہدا پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ ہمارے ملک کواِس وقت بے شمار اندرونی اور بیرونی مقابلوں کا سامنا ہے۔ مگرافواجِ پاکستان اور سیکورٹی کے دیگر ادارے خصوصاََ سول آرمڈ فورسسزاور پولیس کے ساتھ مل کر اپنے فرائض کی ادائیگی میں در پیش تمام خطرات کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں اورہر طرح کے ناپاک عزائم ناکام بنا نے کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج یوم پاکستان کی تقریب ضرب عضب کی کامیابی کے مر ہونِ منت ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل پہنچ جائے گا۔
آرمی کی مایہ ناز یونٹ کی طرف سے سپیشل ڈرل سکارڈ نے اپنے بہترین فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کو اپنے توجہ کا مرکز بنائے رکھا۔یاد گارِ شہدا پر منعقد کی جانے والی اِ س پر رونق تقریب میں پاک آرمی کے آفیسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ISPR YOUM-E-PAKISTAN PIC MULTAN 23 MARCH

Post Views: 37
Tags: multan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ، پریس کلب کی تقریب یوم پا کستان میں مقررین کی خطاب

Next Post

دھوری اڈہ ۔ سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک

Next Post

دھوری اڈہ ۔ سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

 یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد ISPR YOUM-E-PAKISTAN PIC MULTAN 23 MARCHملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہداء پر ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد تھے جنہوں نے یادگار شہدا پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ یاد گار شہدا پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ ہمارے ملک کواِس وقت بے شمار اندرونی اور بیرونی مقابلوں کا سامنا ہے۔ مگرافواجِ پاکستان اور سیکورٹی کے دیگر ادارے خصوصاََ سول آرمڈ فورسسزاور پولیس کے ساتھ مل کر اپنے فرائض کی ادائیگی میں در پیش تمام خطرات کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں اورہر طرح کے ناپاک عزائم ناکام بنا نے کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج یوم پاکستان کی تقریب ضرب عضب کی کامیابی کے مر ہونِ منت ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل پہنچ جائے گا۔ آرمی کی مایہ ناز یونٹ کی طرف سے سپیشل ڈرل سکارڈ نے اپنے بہترین فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کو اپنے توجہ کا مرکز بنائے رکھا۔یاد گارِ شہدا پر منعقد کی جانے والی اِ س پر رونق تقریب میں پاک آرمی کے آفیسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ISPR YOUM-E-PAKISTAN PIC MULTAN 23 MARCH

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.