• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں یوم پا کستان کے مو قع پر پرچم کشا ئی کی تقاریب

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2016
in First Page
0
ضلع لیہ میں یوم پا کستان کے مو قع پر پرچم کشا ئی کی تقاریب
Pic From Layyah 23-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان ) یو م پا کستا ن نو جو ان نسل کے لئے ایسی امید کا دن ہے جو ان کے لئے پُر امن ملک کی نوید لے کر آیا ہے کیو نکہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو فلا حی اسلا می ریا ست بنا نے کے درخشندہ و تبا نا ک نظریات و فرمودات کے ساتھ تجدید عہد کے ساتھ یہ دن ملک کے کو نے کو نے میں معاشرے کے تمام طبقات کی جا نب سے انتہا ئی جو ش و جذبے سے منا یا جا نا پا کستانی قوم کے روشن و تابنا ک مستقبل کی نو ید ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے یو م پا کستا ن کے موقع

پر ضلع بھر میں منعقدہ تقریبا ت کے حوالے سے گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں مر کزی تقریب سے اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ تقریب میں ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان، ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ ، سرکا ری افسران ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد نے شرکت کی
Pic From Layyah 23-03-2016(a)
۔ قبل ازیں ڈی سی او و ڈی پی او نے پر چم کشائی کی ۔ پو لیس بینڈ نے قومی ترانہ پیش کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ یو م پا کستا ن بر صغیر کے مسلما نوں کے سیا سی و تہذیبی سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیو نکہ اس دن مسلما نو ں نے اپنے نظریا تی تشخص کی بقا ء کے لئے علیحدہ وطن کا مطا لبہ کیا جو قائد اعظم کے انتھک سیاسی جدو جہد و دور اندیشہ سیاسی تدبر کے نتیجہ میں قلیل مدت میں ہی دنیا کے نقشے پر پہلی نظریاتی مملکت کا قیا م عمل میں آیا ہے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے کہا کہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو یہ منفر د اعزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی پہلی ریا ست ہے جس کے جغرافیہ میں اس کے نظریے سے جنم لیا ہے چنا نچہ انہو ں نے کہا ہے معاشرے کے تمام طبقات اور نو جو ان نسل قیام پا کستا ن کی نظریاتی اساس کے ساتھ مکمل کمیٹمنٹ کے لئے کوئی دقیقہ فروغ گزاشت نہیں کر یں گے ۔ اور آج ملک بھر میں ضلع ، ڈویژن ، صوبا ئی و وفاقی سطح پر تقاریب کا انعقاد ان میں معاشرے کے تمام طبقات کی بھر پور اور والہا نہ شرکت اس امر کا عملی ثبو ت ہے کہ پا کستا ن کی بہادر قوم دہشت گردی کے خا تمے کے مکمل طور متحد ہے ۔اور جلد ہی پا کستا ن کو با نی پا کستا ن قائد اعظم محمد علی جنا ح اور مفکر پا کستا ن علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے نظریا تی ، سیا سی ۔ فلا حی مملکت کے قیا م کو جلد شرمندہ تعبیر کیا جا سکے گا ۔تقریب میں طلبا ء نے یو م پا کستا ن کے حوالے سے تقاریر ، ملی نغمے و مصوری کے مقابلو ں میں شر کت کی اور بعد ازاں طلبا ء میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ،
ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن کے موقع پر دیگر شپروں تحصیل کر وڑ و چوبا رہ میں بھی پر چم کشائی کی تقاریب ہو ئیں اور یوم پا کستا ن کے حوالے سے سکو لو ں میں تقاریر منعقد کی گئیں شہری علا قوں میں بینر ز و جھنڈیا ں آویزاں کی گئیں سکو لو ں میں تقریری مقابلے منعقد ہو ئے اور طلبا ء و طا لبا ت میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ۔
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یوم پا کستان ۔شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ خوانی

Next Post

بحریہ ایجوکیشنل کیمپس چوک اعظم کی افتتا حی تقریب

Next Post

بحریہ ایجوکیشنل کیمپس چوک اعظم کی افتتا حی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ضلع لیہ میں یوم پا کستان کے مو قع پر پرچم کشا ئی کی تقاریب Pic From Layyah 23-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان ) یو م پا کستا ن نو جو ان نسل کے لئے ایسی امید کا دن ہے جو ان کے لئے پُر امن ملک کی نوید لے کر آیا ہے کیو نکہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو فلا حی اسلا می ریا ست بنا نے کے درخشندہ و تبا نا ک نظریات و فرمودات کے ساتھ تجدید عہد کے ساتھ یہ دن ملک کے کو نے کو نے میں معاشرے کے تمام طبقات کی جا نب سے انتہا ئی جو ش و جذبے سے منا یا جا نا پا کستانی قوم کے روشن و تابنا ک مستقبل کی نو ید ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے یو م پا کستا ن کے موقع
پر ضلع بھر میں منعقدہ تقریبا ت کے حوالے سے گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں مر کزی تقریب سے اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ تقریب میں ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان، ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سہیل ، سید الطاف حسین شاہ ، سرکا ری افسران ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد نے شرکت کی
Pic From Layyah 23-03-2016(a)
۔ قبل ازیں ڈی سی او و ڈی پی او نے پر چم کشائی کی ۔ پو لیس بینڈ نے قومی ترانہ پیش کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ یو م پا کستا ن بر صغیر کے مسلما نوں کے سیا سی و تہذیبی سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیو نکہ اس دن مسلما نو ں نے اپنے نظریا تی تشخص کی بقا ء کے لئے علیحدہ وطن کا مطا لبہ کیا جو قائد اعظم کے انتھک سیاسی جدو جہد و دور اندیشہ سیاسی تدبر کے نتیجہ میں قلیل مدت میں ہی دنیا کے نقشے پر پہلی نظریاتی مملکت کا قیا م عمل میں آیا ہے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء نے کہا کہ مملکت خداد اد پا کستا ن کو یہ منفر د اعزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی پہلی ریا ست ہے جس کے جغرافیہ میں اس کے نظریے سے جنم لیا ہے چنا نچہ انہو ں نے کہا ہے معاشرے کے تمام طبقات اور نو جو ان نسل قیام پا کستا ن کی نظریاتی اساس کے ساتھ مکمل کمیٹمنٹ کے لئے کوئی دقیقہ فروغ گزاشت نہیں کر یں گے ۔ اور آج ملک بھر میں ضلع ، ڈویژن ، صوبا ئی و وفاقی سطح پر تقاریب کا انعقاد ان میں معاشرے کے تمام طبقات کی بھر پور اور والہا نہ شرکت اس امر کا عملی ثبو ت ہے کہ پا کستا ن کی بہادر قوم دہشت گردی کے خا تمے کے مکمل طور متحد ہے ۔اور جلد ہی پا کستا ن کو با نی پا کستا ن قائد اعظم محمد علی جنا ح اور مفکر پا کستا ن علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے نظریا تی ، سیا سی ۔ فلا حی مملکت کے قیا م کو جلد شرمندہ تعبیر کیا جا سکے گا ۔تقریب میں طلبا ء نے یو م پا کستا ن کے حوالے سے تقاریر ، ملی نغمے و مصوری کے مقابلو ں میں شر کت کی اور بعد ازاں طلبا ء میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ، ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن کے موقع پر دیگر شپروں تحصیل کر وڑ و چوبا رہ میں بھی پر چم کشائی کی تقاریب ہو ئیں اور یوم پا کستا ن کے حوالے سے سکو لو ں میں تقاریر منعقد کی گئیں شہری علا قوں میں بینر ز و جھنڈیا ں آویزاں کی گئیں سکو لو ں میں تقریری مقابلے منعقد ہو ئے اور طلبا ء و طا لبا ت میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.