زہریلی ادویات میں ملوث گرفتار عادی مجرم نکلا ۔تین ماہ قبل بھی مقبول احمدکے خلاف پرچہ درج کیا گیا تھا...
Read moreDetailsبھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر...
Read moreDetailsجوگی پہلے منتر سمجھے حساس طبعیت کے مالک صابر عطاء کا سرائیکی شاعری کا مجموعہ تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر...
Read moreDetailsملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک Cantonment Board Multan Cantt ملتان...
Read moreDetailsسیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان اور...
Read moreDetailsوزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے لیہ(صبح...
Read moreDetailsفتح پور پولیس کا چوک اعظم میں چھاپہ،غیر قانونی زہریلی دوابیچنے والے دو بھائی گرفتار ایک فرار بھاری مقدار میں...
Read moreDetailsحکومت پنجاب 1990کے معاہدے کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کرے ، الہی بخش جو تہ...
Read moreDetailsسرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے...
Read moreDetailsراستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsمعصوم شہر یو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کرے گی ۔صوبا ئی وزیر خوراک بلال یٰسین

لیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر خوراک بلال یٰسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیہ میں زہریلی مٹھا ئی سے معصوم شہر یو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری کے لئے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم با ضابطہ انکوائری کر نے کی ہدایا ت جا ری کر دی ہیں جبکہ اس سنگین انسانی المیہ کی میڈیکل سے متعلقہ معاملا ت کی چھان بین کے لئے چاررکنی میڈیکل بو رڈ کو حقائق کے تعین کے لئے فرائض سونپے گئے ہیں اور تمام متا ثرہ مریضوں کی صحت یابی تک حکو مت پنجا ب کے متعلقہ افسران ما نیٹرنگ و نگرانی کر تے رہیں گے ۔ یہ با ت انہو ں نے چک نمبر105ایم ایل میں مو با ئل میڈیکل ہسپتا ل کے معائنہ کے موقع پر میڈیا نما ئندگا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر سابق صوبا ئی وزیر و ضلعی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی اولکھ بھی مو جو د تھے ۔ صوبا ئی وزیر خوراک نے بتا یا کہ زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ 19مریضوں کو جنا ح ہسپتا ل لا ہو ر میں طبی سہو لیا ت کی فراہمی کا عمل جا ری ہے جنہیں فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد چانڈیہ کی نگرانی میں لا ہور شفٹ کر دیا گیا تھا ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ تمام مریضوں کی صحت یا بی تک ان کے علا ج معالجہ کی نگرانی کے لئے متعلقہ ٹیمیں خد ما ت سرانجا م دیتی رہیں گی اور مصیبت کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھو ڑ ا جا ئے گا انہو ں نے مزید کہا کہ حکو مت پنجا ب نے گھر کی دہلیز پر ہی طبی سہو لیات و کلینکل ٹیسٹوں کی سہو لیا ت کے لئے موبا ئل طبی ہسپتا ل چک میں کام کر رہا ہے جہاں گزشتہ دو روز میں 273مریضوں کا علا ج معالجہ کیا گیا اور زہریلی دوائی سے متا ثرہ مریضوں کے کلینکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ اس موقع پر انہو ں نے جا ن بحق ہو نے والے دو افراد کے لواحقین میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک بھی تقسیم کیے ۔
