• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ چک .105تحقیقات کے لئے ڈی پی او کی قیاست میں پو لیس کی 7رکنی اعلیٰ سطحی انوسٹی گیشن کمیٹی قائم

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2016
in First Page
0

حقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔رحمت اللہ خان نیازی آرپی اوڈیرہ غازیخان
آرپی او متاثرین کے گھر گئے اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیااورمرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

RPO(1)لیہ ( صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افرادکاالمیہ انتہائی دکھ بھرا،حقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔آرپی اوڈیرہ غازیخان ۔وقوعہ کے روزسے ہی پولیس سرگرم عمل ہے ،وقوعہ کی تفتیش تمام پہلوؤں سے کی جارہی ہے۔ڈی پی او لیہ۔دفترپولیس میں آرپی او کی زیرصدارت اجلاس،اعلیٰ سطحی ٹیم تشکیل ۔تفصیلات کے مطابق زہریلی مٹھائی سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں اٹھائے گئے اقدامات کاجائزہ لینے کیلئے آرپی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ خان نیازی کی زیرصدارت دفترپولیس میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء،ایس پی آرآئی بی مہر محمد ناصر سیال ،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ ، ڈی ایس پی رمیض بخاری ودیگرپولیس افسران شریک ہوئے آرپی اوڈیرہ غازیخان نے کہا کہ زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کا المیہ انتہائی دکھ بھراواقعہ ہے جس کے حقائق کے تعین کے لئے تمام ترتوانائیاں صرف کرتے ہوئے ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں اور ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچایا جائے ۔ ڈی پی او لیہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ لواحقین کو فراہمی انصاف ہماراولین فریضہ ہے انھوں نے اب تک اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی انھوں نے کہا کہ وقوعہ کے روزسے ہی پولیس سرگرم عمل ہے مقدمہ کے اندراج سے ہی پولیس نے تفتیش کادائرہ کاروسیع کیاہواہے اورواقعے میں سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظررکھتے ہوئے تفتیش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ مقدمہ میں نامزدملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ دیگرمشکوک لوگوں کوبھی شامل تفتیش کیاجارہاہے اجلاس میں حقائق کے تعین اور تفتیشی مراحل کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کاقیام عمل میں لایاگیا 7رکنی قائم کردہ کمیٹی میں ایس پی آرآئی بی مہرناصر سیال،ڈی ایس پی کروڑ سرکل محمد رمیض بخاری،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر ،ایس ایچ اوتھانہ فتح پور انسپکٹر محمد وسیم اکبر ، ایس ایچ اوتھانہ سٹی انسپکٹرفرحت رسول،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہدرضوان ،انچارج ہومیسائیڈیونٹ کروڑ سرکل محمدافضل ہوں گے جبکہ ڈی پی او لیہ براہ راست نگرانی کریں گے آرپی اوڈیرہ غازیخان نے پولیس کی اب تک کی کارکردگی پر اظہاراطمینان کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے تفتیشی مراحل کو سرعت سے مکمل کیاجائے اورذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے بعدازاں آرپی او متاثرین کے گھر گئے اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیااورمرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

آر پی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ خان نیازی نے لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے30افراد کے جاں بحق ہونے والوں سے تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زہریلی مٹھائی کھانے سے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جاں بحق ہونا بہت بڑا سانحہ ہے ،مرحومین کے لواحقین کے دکھ درد میں ہم سب لوگ شامل ہیں اور ان کی درجات کی بلندی اور لواحقین کی صبر کیلئے دعا گو ہیں ،انہوں نے بتایا کہ پولیس اس واقع کی تفتیش تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھ کر رہی ہے ،تفتیش کے مکمل ہونے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا سکتا،لیکن اس بات کا یقین دلایا جا سکتا ہے کہ تفتیش میرٹ اور ایمانداری سے ہوگی،ڈی پی او لیہ کی سربراہی میں ایس رینج کرائم سین ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم بنا د ی گئی ہے جو اپنا کام شروع کر چکی ہے اور بہت جلد اس سارے واقع کی تفتشی پہلو منظر عام پر لائے جائیں ،اس واقعہ میں ملوث کسی بھی ملزم کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تفتیش لمحہ بہ لمحہ نئے نئے پہلوؤں کی وجہ سے تبدیل ہوتی رہتی ہے اور باآخر پایہ تکیمل پر پہنچ جاتی ہے۔

لیہ ۔ آرپی او ڈی جی خان رحمت اللہ خان نیازی دورہ لیہ کے موقع پر پو لیس حکام کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، کیپٹن( ر) محمد علی ضیاء ڈی پی او لیہ بھی مو جود ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

چک105 فتح پور. سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کا تعزیتی دورہ

Next Post

لیہ ۔چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کے بعد ڈسچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

حقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔رحمت اللہ خان نیازی آرپی اوڈیرہ غازیخان آرپی او متاثرین کے گھر گئے اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیااورمرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

RPO(1)لیہ ( صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افرادکاالمیہ انتہائی دکھ بھرا،حقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔آرپی اوڈیرہ غازیخان ۔وقوعہ کے روزسے ہی پولیس سرگرم عمل ہے ،وقوعہ کی تفتیش تمام پہلوؤں سے کی جارہی ہے۔ڈی پی او لیہ۔دفترپولیس میں آرپی او کی زیرصدارت اجلاس،اعلیٰ سطحی ٹیم تشکیل ۔تفصیلات کے مطابق زہریلی مٹھائی سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں اٹھائے گئے اقدامات کاجائزہ لینے کیلئے آرپی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ خان نیازی کی زیرصدارت دفترپولیس میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء،ایس پی آرآئی بی مہر محمد ناصر سیال ،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ ، ڈی ایس پی رمیض بخاری ودیگرپولیس افسران شریک ہوئے آرپی اوڈیرہ غازیخان نے کہا کہ زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کا المیہ انتہائی دکھ بھراواقعہ ہے جس کے حقائق کے تعین کے لئے تمام ترتوانائیاں صرف کرتے ہوئے ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں اور ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچایا جائے ۔ ڈی پی او لیہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ لواحقین کو فراہمی انصاف ہماراولین فریضہ ہے انھوں نے اب تک اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی انھوں نے کہا کہ وقوعہ کے روزسے ہی پولیس سرگرم عمل ہے مقدمہ کے اندراج سے ہی پولیس نے تفتیش کادائرہ کاروسیع کیاہواہے اورواقعے میں سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظررکھتے ہوئے تفتیش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ مقدمہ میں نامزدملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ دیگرمشکوک لوگوں کوبھی شامل تفتیش کیاجارہاہے اجلاس میں حقائق کے تعین اور تفتیشی مراحل کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کاقیام عمل میں لایاگیا 7رکنی قائم کردہ کمیٹی میں ایس پی آرآئی بی مہرناصر سیال،ڈی ایس پی کروڑ سرکل محمد رمیض بخاری،ڈی ایس پی لیگل محمداصغر ،ایس ایچ اوتھانہ فتح پور انسپکٹر محمد وسیم اکبر ، ایس ایچ اوتھانہ سٹی انسپکٹرفرحت رسول،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہدرضوان ،انچارج ہومیسائیڈیونٹ کروڑ سرکل محمدافضل ہوں گے جبکہ ڈی پی او لیہ براہ راست نگرانی کریں گے آرپی اوڈیرہ غازیخان نے پولیس کی اب تک کی کارکردگی پر اظہاراطمینان کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے تفتیشی مراحل کو سرعت سے مکمل کیاجائے اورذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے بعدازاں آرپی او متاثرین کے گھر گئے اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیااورمرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

آر پی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ خان نیازی نے لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے30افراد کے جاں بحق ہونے والوں سے تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زہریلی مٹھائی کھانے سے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جاں بحق ہونا بہت بڑا سانحہ ہے ،مرحومین کے لواحقین کے دکھ درد میں ہم سب لوگ شامل ہیں اور ان کی درجات کی بلندی اور لواحقین کی صبر کیلئے دعا گو ہیں ،انہوں نے بتایا کہ پولیس اس واقع کی تفتیش تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھ کر رہی ہے ،تفتیش کے مکمل ہونے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا سکتا،لیکن اس بات کا یقین دلایا جا سکتا ہے کہ تفتیش میرٹ اور ایمانداری سے ہوگی،ڈی پی او لیہ کی سربراہی میں ایس رینج کرائم سین ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم بنا د ی گئی ہے جو اپنا کام شروع کر چکی ہے اور بہت جلد اس سارے واقع کی تفتشی پہلو منظر عام پر لائے جائیں ،اس واقعہ میں ملوث کسی بھی ملزم کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تفتیش لمحہ بہ لمحہ نئے نئے پہلوؤں کی وجہ سے تبدیل ہوتی رہتی ہے اور باآخر پایہ تکیمل پر پہنچ جاتی ہے۔

لیہ ۔ آرپی او ڈی جی خان رحمت اللہ خان نیازی دورہ لیہ کے موقع پر پو لیس حکام کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، کیپٹن( ر) محمد علی ضیاء ڈی پی او لیہ بھی مو جود ہیں
لیہ ۔ آرپی او ڈی جی خان رحمت اللہ خان نیازی دورہ لیہ کے موقع پر پو لیس حکام کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، کیپٹن( ر) محمد علی ضیاء ڈی پی او لیہ بھی مو جود ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.