• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کے بعد ڈسچارج

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2016
in First Page
0

چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کے بعد ڈسچارج

 Food Poison Patient in dhq hospital
Food Poison Patient in dhq hospital

لیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر150ٹی ڈی اے کی ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ،طبی امداد کے بعد کے بعد ان تمام افراد کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیل کے تفصیل کے مطابق جمن شاہ کے نواحی چک 150میں مقیم خاندان کے سات افراد جن میں شاہزیب، دانش، حسینہ بی بی، شرمین بی بی، سمینہ بی بی، جمشید اقبال اور کرن بی بی نے مشروب کے طور پر ٹینگ کا ساشہ مقامی دوکان سے منگواکر پیا جس پر ان کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئے۔ حالت غیر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا جہاں علا ج معالجہ شروع کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ لیہ کے نواحی چک 105ایم ایل میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30افراد جاں بحق جبکہ 80سے زائد متاثرہو چکے ہیں جس کے بعد چک نمبر 150میں مشروب پینے سے حالت غیر ہونے والے مریضوں کو ہسپتال لانے پر ڈاکٹروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ۔ اطلاع ملتے ہی ڈی سی او لیہ رانا گلزار ہسپتال پہنچ گئے اور چلڈرن وارڈ کے ڈاکٹر لیا قت چوہدری سے ڈی سی ا ولیہ نے چک نمبر150ٹی ڈی اے کی ایک ہی فیملی کے چھ افراد جن میں چار بچے شامل تھے کے بارے میں معلوما ت حاصل کیں جس پر بچوں کے والد محمد قاسم نے بتا یا کہ ہسپتا ل میں بچوں اور میں خود و بیوی آئے تھے جنہیں فوری طور طبی امداد دی گئی اور ہمیں شربت پینے سے فوڈ پوزننگ ہو ئی تھی ۔ ڈاکٹر لیاقت چوہدری ،ڈاکٹر اسلم بھلر نے علا ج کے با رے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ہسپتا ل میں آنے والے بچوں اور ان کے والدین کو فوری طور پر طبی سہو لیا ت فراہم کی گئیں جو کہ فوڈ پو زننگ کے شکار ہو ئے تھے اور کسی قسم کے زہریلا مواد پینا ثابت نہ ہوا ۔ علا ج کے بعد ان تمام افراد کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے طبی عملے کو ہدایت کی کہ وہ اسی جذبے ، لگن سے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا تے ہو ئے خدما ت سرانجا م دیں تا کہ ہسپتا ل میں آنے والے مریض طبی سہو لیا ت سے استفادہ حاصل کر سکیں ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ایم ایس ڈاکٹر سید مصطفی گیلا نی بھی مو جو د تھے ۔

چک کے مقامی افراد نے مطالبہ کیا کہ غیر معیاری، دو نمبرمشروب اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں اور کمپنیوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے

Pic From Layyah 29-04-2016

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

سانحہ چک .105تحقیقات کے لئے ڈی پی او کی قیاست میں پو لیس کی 7رکنی اعلیٰ سطحی انوسٹی گیشن کمیٹی قائم

Next Post

لیہ ۔ ملک اور عوام کی بدقسمتی ہے کہ حکمران کرپٹ اور نااہل ہیں ، سا بق گورنر چوہدری محمد سرور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج کے بعد ڈسچارج

 Food Poison Patient in dhq hospital
Food Poison Patient in dhq hospital

لیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر150ٹی ڈی اے کی ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا شکار ،طبی امداد کے بعد کے بعد ان تمام افراد کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیل کے تفصیل کے مطابق جمن شاہ کے نواحی چک 150میں مقیم خاندان کے سات افراد جن میں شاہزیب، دانش، حسینہ بی بی، شرمین بی بی، سمینہ بی بی، جمشید اقبال اور کرن بی بی نے مشروب کے طور پر ٹینگ کا ساشہ مقامی دوکان سے منگواکر پیا جس پر ان کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئے۔ حالت غیر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا جہاں علا ج معالجہ شروع کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ لیہ کے نواحی چک 105ایم ایل میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30افراد جاں بحق جبکہ 80سے زائد متاثرہو چکے ہیں جس کے بعد چک نمبر 150میں مشروب پینے سے حالت غیر ہونے والے مریضوں کو ہسپتال لانے پر ڈاکٹروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ۔ اطلاع ملتے ہی ڈی سی او لیہ رانا گلزار ہسپتال پہنچ گئے اور چلڈرن وارڈ کے ڈاکٹر لیا قت چوہدری سے ڈی سی ا ولیہ نے چک نمبر150ٹی ڈی اے کی ایک ہی فیملی کے چھ افراد جن میں چار بچے شامل تھے کے بارے میں معلوما ت حاصل کیں جس پر بچوں کے والد محمد قاسم نے بتا یا کہ ہسپتا ل میں بچوں اور میں خود و بیوی آئے تھے جنہیں فوری طور طبی امداد دی گئی اور ہمیں شربت پینے سے فوڈ پوزننگ ہو ئی تھی ۔ ڈاکٹر لیاقت چوہدری ،ڈاکٹر اسلم بھلر نے علا ج کے با رے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ہسپتا ل میں آنے والے بچوں اور ان کے والدین کو فوری طور پر طبی سہو لیا ت فراہم کی گئیں جو کہ فوڈ پو زننگ کے شکار ہو ئے تھے اور کسی قسم کے زہریلا مواد پینا ثابت نہ ہوا ۔ علا ج کے بعد ان تمام افراد کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے طبی عملے کو ہدایت کی کہ وہ اسی جذبے ، لگن سے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا تے ہو ئے خدما ت سرانجا م دیں تا کہ ہسپتا ل میں آنے والے مریض طبی سہو لیا ت سے استفادہ حاصل کر سکیں ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ایم ایس ڈاکٹر سید مصطفی گیلا نی بھی مو جو د تھے ۔

چک کے مقامی افراد نے مطالبہ کیا کہ غیر معیاری، دو نمبرمشروب اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں اور کمپنیوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے

Pic From Layyah 29-04-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.