مذبح خا نوں کے علاقوں با ہر کسی بھی مقام پر ذبح کر نے کی پا بندی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سلا ٹر ہا ؤس کے با ہر جا نور ذبح کر کے ما رکیٹ میں لا نے والے قصابو ں کے خلاف نہ صرف قانونی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی بلکہ ان کا گوشت بھی تلف کر دیا جا ئے گا ۔ یہ با ت ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر لیہ ڈاکٹر محمد طا رق نے گو شت فروشوں کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی ایل او نے قصابو ں کو انسداد ملا وٹ مہم کے تحت جا ری ایس او پی سے آگا ہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ مذبح خا نوں کے علاقوں با ہر کسی بھی مقام پر ذبح کر نے کی پا بندی پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں ورنہ معائنہ کے دوران جو بھی خلا ف ورزی کا مرتکب پا یا گیا ان کے خلاف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔ انہو ں نے اس مو قع پر سلا ٹر ہا ؤس ڈیو ٹی پر تعینا ت ڈاکٹرز سجا د گل ، ڈاکٹر محمد انور و دیگر ویٹرنری افسران کو ہد ایت کی کہ اس سلسلہ میں کسی قسم کی کو تا ہی ہر گز برداشت نہ کی جا ئے گی ۔ اجلاس میں گوشت فروشوں محمد عدنا ن ، محمد نوید ، محمد مشتاق ،محمد حنیف ، محمد لطیف ، محمد سہیل احمد ، عبد الحمید ، محمد رفیق ، محمد عرفان ، عبدالمجید ، محمد ادریس و دیگر نے شرکت کی ۔