• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں ۔سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجا ب محمد عرفان علی

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2016
in First Page
0

پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں ۔سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجا ب محمد عرفان علی
pic Layyahلیہ (صبح پا کستان) حکو مت پنجاب طا لب علمو ں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے دور دراز علا قو ں میں بھی معیاری تعلیمی اداروں کے قیا م ، وظا ئف کی رقوم کو دوگنا کر کے اور میٹرک میں 80فیصد سے زائد نمبروں والے طا لب علمو ں کو بغیر فیس ادائیگی ، تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ہے یہ با ت سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجا ب محمد عرفان علی نے گو رنمنٹ گرلز و بو ائز ڈگری کا لج لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجاب نے کا لجز میں سیکورٹی انتظا ما ت ، پری ایڈمیشن کلا سز ، داخلہ مہم ، صحت و صفائی ، ایسے امور کا جا ئزہ لیا اور کا لجز سربر اہان کو ہدایت کی کہ زیا دہ سے زیادہ داخلوں کو یقینی بنانے ، گراسی پلاٹس اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر کر نے اور طا لب علموں کو پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن کے لئے تمام تر توانائیاں سر ف کر یں ۔اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی ، ڈی ڈی کا لجز لیہ ملک خا دم حسین ، پر نسپل گو رنمنٹ ڈگری کا لج مہر اختر وہا ب ، پر نسپل کا مر س کا لج لیہ رانا خا لد محمو د ہمر اہ تھے ۔

pic Layyah

Tags: layah news
Previous Post

لیہ ۔ مذبح خا نوں کے علاقوں با ہر کسی بھی مقام پر ذبح کر نے کی پا بندی

Next Post

چوک اعظم کی خبریں .. عمر شاکر سے

Next Post

چوک اعظم کی خبریں .. عمر شاکر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں ۔سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجا ب محمد عرفان علی pic Layyahلیہ (صبح پا کستان) حکو مت پنجاب طا لب علمو ں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے دور دراز علا قو ں میں بھی معیاری تعلیمی اداروں کے قیا م ، وظا ئف کی رقوم کو دوگنا کر کے اور میٹرک میں 80فیصد سے زائد نمبروں والے طا لب علمو ں کو بغیر فیس ادائیگی ، تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ہے یہ با ت سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجا ب محمد عرفان علی نے گو رنمنٹ گرلز و بو ائز ڈگری کا لج لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری ہا ئیر ایجو کیشن پنجاب نے کا لجز میں سیکورٹی انتظا ما ت ، پری ایڈمیشن کلا سز ، داخلہ مہم ، صحت و صفائی ، ایسے امور کا جا ئزہ لیا اور کا لجز سربر اہان کو ہدایت کی کہ زیا دہ سے زیادہ داخلوں کو یقینی بنانے ، گراسی پلاٹس اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر کر نے اور طا لب علموں کو پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن کے لئے تمام تر توانائیاں سر ف کر یں ۔اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی ، ڈی ڈی کا لجز لیہ ملک خا دم حسین ، پر نسپل گو رنمنٹ ڈگری کا لج مہر اختر وہا ب ، پر نسپل کا مر س کا لج لیہ رانا خا لد محمو د ہمر اہ تھے ۔

pic Layyah

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.