• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی انصاف دلایا جائے ۔ چوہدری صادق

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2016
in First Page
0

ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی انصاف دلایا جائے ۔ چوہدری صادق

file foto
file foto

لیہ(صبح پا کستان) طاقت کے نشے سے چور ایم پی اے نے غریب کسان کا رقبہ اپنے نام کرا کے زبردستی قبضہ کر کے کھیتوں میں کھڑی گندم کو آگ لگا دی، پولیس ایم پی اے کے آگے بے بس ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر کی مذمت۔ تفصیل کے مطابق جمن شاہ کے نواحی علاقہ لدھانہ روڈ پر واقع محبوب مائنر پر مقیم چوہدری صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عرصہ داراز سے اپنی وارثتی زمین پر رہائش پذیر ہے مگر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ جو طاقت کے نشے سے چور ہیں نے محکموں کی ملی بھگت سے میری سات ایکٹر زرعی اراضی پر ایم پی اے کے حواریوں نے گزشتہ روز قبضہ کرنے کے لئے کھیتوں میں کھڑی گندم میں سے دو ایکٹر کو آگ لگا دی جبکہ باقی گندم کو تھریشر کی مدد سے گندم بنا کر ساتھ لے گئے جس کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔ چوہدری محمد صادق نے بتایا کہ قبضہ کرنے کے دوران منع کرنے پر ایم پی اے کے حواریوں نے مجھے اور میری بوڑھی بیوی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا جو اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں زیر علاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو متعدد بار کال کی گئی مگر پولیس نے بے بسی کا اظہار کیا جس پر سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نے تھانہ صدر لیہ کی پولیس سے رابطہ کیا جو بہت دیر بعد پہنچی اور وقوع کو دیکھنے کے بعد چلی گئی اور تاحال کوئی کارروائی نہ کی اور نہ ہی میری ایف آئی آ ر درج کی جارہی ہے۔ چوہدری محمد صادق نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او ، ڈی پی او سے مطالبہ کیا کہ اس کی داد رسی کی جائے ورنہ وہ اپنے بچوں سمیت خود کشی کرلے گا۔ جب ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے موقف دینے سے گریز کیا۔ سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے غریب کسان کی فصل جلانے اور لاکھوں روپے کی گندم ساتھ لے جانے کو زیادتی قرار دیتے ہوئے غریب کا انصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ملک اور عوام کی بدقسمتی ہے کہ حکمران کرپٹ اور نااہل ہیں ، سا بق گورنر چوہدری محمد سرور

Next Post

مٹھائی کھا کر مرنے والےاور ہماری بے حسی .. تحریر محمد عمر شاکر

Next Post
چوک اعظم کی خبریں ۔۔۔۔ محمد عمر شا کر سے

مٹھائی کھا کر مرنے والےاور ہماری بے حسی .. تحریر محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی انصاف دلایا جائے ۔ چوہدری صادق

file foto
file foto

لیہ(صبح پا کستان) طاقت کے نشے سے چور ایم پی اے نے غریب کسان کا رقبہ اپنے نام کرا کے زبردستی قبضہ کر کے کھیتوں میں کھڑی گندم کو آگ لگا دی، پولیس ایم پی اے کے آگے بے بس ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر کی مذمت۔ تفصیل کے مطابق جمن شاہ کے نواحی علاقہ لدھانہ روڈ پر واقع محبوب مائنر پر مقیم چوہدری صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عرصہ داراز سے اپنی وارثتی زمین پر رہائش پذیر ہے مگر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ جو طاقت کے نشے سے چور ہیں نے محکموں کی ملی بھگت سے میری سات ایکٹر زرعی اراضی پر ایم پی اے کے حواریوں نے گزشتہ روز قبضہ کرنے کے لئے کھیتوں میں کھڑی گندم میں سے دو ایکٹر کو آگ لگا دی جبکہ باقی گندم کو تھریشر کی مدد سے گندم بنا کر ساتھ لے گئے جس کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔ چوہدری محمد صادق نے بتایا کہ قبضہ کرنے کے دوران منع کرنے پر ایم پی اے کے حواریوں نے مجھے اور میری بوڑھی بیوی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا جو اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں زیر علاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو متعدد بار کال کی گئی مگر پولیس نے بے بسی کا اظہار کیا جس پر سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نے تھانہ صدر لیہ کی پولیس سے رابطہ کیا جو بہت دیر بعد پہنچی اور وقوع کو دیکھنے کے بعد چلی گئی اور تاحال کوئی کارروائی نہ کی اور نہ ہی میری ایف آئی آ ر درج کی جارہی ہے۔ چوہدری محمد صادق نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او ، ڈی پی او سے مطالبہ کیا کہ اس کی داد رسی کی جائے ورنہ وہ اپنے بچوں سمیت خود کشی کرلے گا۔ جب ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے موقف دینے سے گریز کیا۔ سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے غریب کسان کی فصل جلانے اور لاکھوں روپے کی گندم ساتھ لے جانے کو زیادتی قرار دیتے ہوئے غریب کا انصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.